صرف یہ چیز استعمال لیکوریا جڑ سے ختم چہرے کی رنگت گلابی

اس نسخے کی مدد سے آپ لیکوریا جیسے موذی مرض سے نجات حاصل کرسکتے ہیں کتنی خواتین ایسی ہیں

کہ لیکوریا کی بیماری اس حد تک بڑھ جاتی ہے کہ ایک نماز سے دوسری نماز تک اپنے آپ کو پاک رکھنا مشکل ہوجاتا ہے کمر اتنی درد کرتی ہے کہ گھر کے کام مشکل حتی کہ ناممکن ہوتے ہیں اس حالت میں غصہ چڑچڑاپن بے ترتیب زندگی شروع ہوجاتی ہے حتیٰ کہ پورا جسم پھوڑے کی طرح دکھتا چلا جاتا ہے ٹانگوں میں بہت زیادہ درد رہتا ہے ہر وقت اپنے آپ کو تھکا تھکا سا محسوس کرتے ہیں تو بس یہ نسخہ اپنے گھر میں تیار کرلیں اور استعمال کریں لیکوریا جڑ سے ختم ہوجائے گا اور کمر درد اور جوڑوں کے درد میں بھی آرام آئے گا اور آپ کی بجھی ہوئی صورت پھر سے بحال ہونا شروع ہو گی اور آپ کے چہرے پر چمک اور رونق دوبارہ پہلے جیسی آجائے گی ۔اس نسخے کو بنانے کے لئے سب سے پہلی چیز جو ہم استعمال کریں گے وہ ہے تمر ہندی یہ املی کے اندر کا گودا ہوتا ہے

یہ املی کے اندر کا گودا ہوتا ہے بڑی ہی آسانی سے آپ کو پنسار سٹور سے مل جائے گا تمر ہندی کے نام سے یہ تیس گرام آپ نے لے لینا ہے۔ اس کے علاوہ آپ نے لینے ہیں نشاستہ گندم تیس گرام اس کے علاوہ ہمارے پاس کمر کس ہونا چاہئے یہ بھی آپ نے تیس گرام لینی ہے پھر آپ نے سنگھاڑا لے لینا ہے اور اس کے علاوہ آخر میں مصری تیس گرام شامل کی جائے گی کمر کس کے علاوہ باقی تمام چیزوں کو آپ پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیجئے اور کمر کس کو ایک فرائینگ پین میں ڈالئے اور ایک چمچ دیسی گھی ڈال کر بھون لیجئے پانچ سے دس منٹ لگیں گے اور جب یہ براؤن ہوجائے تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیجئے جب ٹھنڈی ہوجائے تو اسے بھی باریک پیس لیجئے کمر کس کو پیسنے کے بعد سارے مکسچر کو اکٹھا کر لیں اور اچھے سے مکس کرلیجئے بس آپ کا نسخہ تیار ہے اب اسے کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیجئے اور کم از کم پندرہ دن تک اس کا استعمال کیجئے

اس کے استعمال سے لیکوریا تو ختم ہوگا ہی اس کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری ، کمر درد ٹانگوں وغیرہ میں ہونے والے درد کو بھی یہ نسخہ ٹھیک کرے گا اور آپ کی زندگی کو ایک دم آسان بنا دے گا صبح نہار منہ اس نسخہ کو استعمال کیجئے ایک چائے کا چمچ سادہ پانی سے کھا لیجئے اگر نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں تو بہتر ہے اگر آپ دودھ نہیں پی سکتے تو پھر آپ سادہ پانی کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کو یہ نسخہ بنانے میں کوئی بھی پریشانی ہو تو پھر آپ ان میں سے کوئی بھی طریقہ استعمال کرلیں کیلا اس مرض میں مفید ہے کیلا کھا کر دودھ میں شہد ملا کر پئیں لیکوریا کے لئے تلسی کے ایک چمچ رس میں دو چٹکی پسا ہوا زیرہ ملا کر صبح شام استعمال کریں لیکوریا یعنی سیلان رحم ختم ہوجائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.