آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے یا سوجن صرف تین دن

خوبصورت آنکھیں آپ کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں اور یہ ضروری ہے کہ آپ اپنی آنکھوں کا خاص خیال رکھیں تا کہ اس کے گرد سیاہ حلقے آ پ کی خوبصورتی کو متاثر نہ کر سکے آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکوں کی وجہ نیند کی کمی اور کام کا دباؤ ہے نیند کی کمی کے ساتھ پانی کی کمی بھی آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکوںکی وجہ بنتی ہے دن میں دس سے پندراں گلاس پانی کے پینے چاہییں۔ زیاہ پانی پینے سے جلد تازہ اور نکھری ہوئی لگتی ہے لیکن پانی کم پینے کی وجہ چہرہ بے رونق دکھا ئی دیتا ہے۔

ان سیاہ ہلکوں سے نجات پانے کے لیےآج میں آپ کو دس بہترین طریقے بتاؤں گی ان میں سے جو بھی آپ کو آسان لگے آپ اسے مسلسل استعمال کر یں انشاء اللہ آپ ان سیاہ ہلکوں سے جان چھڑا کر اپنی آنکھوں کی رونق بڑھا سکتے ہیں تع چلیے جان لیتے ہیں کہ کیا ہے یہ دس ٹوٹکے۔ برف یا ٹھنڈے پانی کے استعمال سے آنکھوں کی سوجن کم ہوتی ہے اور ساتھ ہی آنکھوں کے گرد خون کی گردش کا عمل بھی تیز سے ہو تا ہے برف کے ایک ٹکڑے کو کاٹن کے کپڑے میں لپیٹ کر آرام آرام سے رگڑیں اس سے سیاہ ہلکے ختم ہو ں گے گلاب کا عرق بھی آنکھوں کے سیاہ ہلکوں کو ختم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

اس کا استعمال کرنے کے لیے روئی کے دو بالز بنا کر گلاب کے عرق میں بھگو دیں اور پھر آنکھوں کے اوپر رکھ لیں اس سے آنکھوں کو سکون ملے گا اور سیاہ ہلکے بھی ختم ہوں گے لیکن اس سے پہلے دھیان رہے کہ گلاب کے عرقوں کو اپنے ہاتھوں پر لگا کر چیک کر لیں کہ اس سے آپ کی جلد کو کوئی نقصان تو نہیں ہوگا اگر ہاتھ پر جلن ہو تو آپ یہ ٹوٹکہ کرنے سے گر یز کر یں ٹھنڈا دودھ دودھ میں موجود اجزاء آنکھوں کے گرد پائی جانے والی جھر یوں کو ختم کر تا ہے اور ساتھ ہی سیاہ پن کو بھی ختم کرنے میں فائدہ مند ہوتا ہے۔ روئی میں دودھ میں ڈبو کر پندراں منٹ کے لیے آنکھوں پر رکھ لیں اس عمل کے کرنے سے انشاء اللہ جو بھی آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے ہوں گے وہ بھی ختم ہو جائیں گے۔

اورآنکھوں کو بھی ٹھنڈک پہنچے گی ہفتے میں دو سے تین مربتہ کر یں ایک بہت ہی آسان طریقہ آپ کو بتا رہی ہوں کہ جب آپ سونے لگیں تو آپ اپنی سر کے نیچے ایک سے زیادہ تکیے لگا لیں سر اونچا کر کے سونے سے آنکھوں سے پانی نہیں نکلے گا اور اس سے سیاہ ہلکے بھی نہیں ہوں گے ایلو ویرا میں قدرتی جادو پا یا جاتا ہے ایلو ویرا میں وٹامن ای پا یا اجاتا ہے جو کہ ہماری آنکھوں کے لیے اور ہماری آنکھوں کے نیچے جو سیاہ ہلکے ہیں ان کے لیے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.