آنکھوں کی تمام بیماریوں کا بہترین علاج

نظر کے مسئلے کے لئے سجدہ لمبا کیجئے اور اپنا لعاب اپنی آنکھوں میں لگائیے جتنے لوگوں کو نظر کا مسئلہ ہے کیلے کے ساتھ دانت صاف کیجئے جتنے

لوگوں کے دانتوں کا مسئلہ ہے دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگتا ہے دانت صاف نہیں ہوتے دانتوں پر کیڑا لگا ہوا ہے مسوڑوں سے خ و ن آتا ہے ٹوتھ پیسٹ بند کر دیجئے کیلا لیجئے الحمد للہ ثم الحمد للہ یہ اللہ کا احسان ہے کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جو پوری دنیا میں لوگ اپنا رہے ہیں ان میں ایک یہ طریقہ ہے پوری دنیا میں لوگوں کے اندر یہ اویئر نیس آئی ہے کہ کیلے سے دانت صاف کرنی چاہئے اب تو انڈیا میں بہت سارے ڈاکٹر ہیں وہ بھی اپنے مریض کو اس کی تشخیص کرتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ کیلے کے ساتھ دانت صاف کیا کرو پانچ دنوں میں دانت سیٹ ہوجائیں گے اگر دانتوں کو ٹھنڈا گرم لگتا ہے تو صبح دوپہر شام تین وقت کیلے کے ساتھ دانت صاف کیجئے کیلا لو اس کو میش کرو برش پر لگاؤ اور اس کو پیسٹ کرو رات کو کیلے کے ساتھ دانت صاف کرو صبح اٹھ کر کلی کئے بنا اپنا لعاب لو بسم اللہ پڑھو سورہ فاتحہ پڑھو پھر آنکھ کے اندر ڈالو آنکھوں کی کمزوری دھنلا پن ٹیڑھا پن سب مسائل ختم ہوجائیں گے۔سجدہ لمبا کیجئے دانتوں کو کیلے کے ساتھ صاف کرو اور اپنا تھوک اپنی آنکھوں میں ڈالو یہ نظر کے جتنے مسئلے ہیں

ان کا بہترین علاج ہے۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔ان کھانوں سے ہونے والے نقصانات ذیل میں درج ہیں۔مضر صحت کھانوں میں شامل آلودہ نمک بلڈ پریشر میں خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔

ان کھانوں کو تیار کرنے کے لئے استعمال ہونے والا غیر معیاری تیل دل اور رگوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔غیر معیاری اورباسی کھانا کھانے کی وجہ سے عموماََلوگ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے الٹیاں،دست اور پیٹ میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ساتھ ہی بخار بھی چڑھ جاتا ہے۔جس سے پانی کی کمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔اور بعض اوقات ہسپتال میں داخل ہونا پڑتا ہے۔مضر صحت کھانوں میں استعمال ہونے والے تیل میں تیزابی اجزاء شامل ہوتے ہیں۔معدے میں ضرورت سے ذیادہ تیزابیت معدے کو نقصان پہنچاتی ہے اور السر کا باعث بنتی ہے۔پیٹ اور سینے میں جلن محسوس ہوتی ہے اورہاضمے میں خرابی پیدا ہوجاتی ہے۔مضر صحت کھانے پیٹ کے درد کا باعث بنتے ہیں۔یہ کھانے کھا کر لوگ مختلف تکالیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔اکثر لوگوں کو دست یا مستقل قبض کی شکایت ہو جاتی ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.