جمعہ کا خاص وظیفہ

حضور پاک ﷺ کا فر ما ن ہے مجھ پر درودِ پاک پڑھ کر اپنی مجالس کو آراستہ کرو۔ کیونکہ تمہارا درودِ پاک پڑھنا تمہارے لیے روزِ محشر تمہارے لیے نور ہو گا پیارے آقا ﷺ کا فر مانِ برکت نشان یہ بھی ہے کہ جو بندہ جمعہ کے دن مجھ پر دو سو مرتبہ صبح اور دو سو مرتبہ شام کو درودِ پاک پڑھتا ہے میں خود ہی اس کی شفاعت فر ماؤں گا۔ تو کتنی ہی مبارک گھڑی ہو گی ۔ تو کتنی ہی مبارگ گھڑی ہو گی کہ جس گھڑی میں رسول پاک ﷺ ہمارے شفاعت فر ما ئیں گے۔ ہم گنا ہ گاروں کی شفاعت فر ما ئیں گے اور ہمیں جنت میں لے جا ئیں گے ا ور یہ تب ہی ممکن ہے۔

کہ جب ہم حضور پاک ﷺ کی ذات ِ اقدس پر درودِ پاک پڑھیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ یہاں پر ایک اور بات بھی میں بتاتی چلوں کہ جو شخص دو سو مرتبہ حضور پاک ﷺ کی ذات پر درود پڑھتا ہے اللہ اس کے دو سو سال کے گناہ بخش دیتے ہیں۔ جمعہ کا دن چو نکہ کثرت کے ساتھ نیکیاں کرنے کا دن ہے عبادات کر نے کا دن ہے اور بے شمار فضائل پانے کا بھی دل ہے جو شخص خوش نصیب مر جا تا ہے تو وہ شہید کا ربتہ پا تا ہے اور اس کے ق ب ر کا ع ز ا ب ختم ہو جا تا ہے۔

اور اس کے ساتھ ساتھ یہاں پر ایک حیران کن بات بتا نا چاہتی ہوں کہ اگر حج جمعہ کے دن ہو تو اس کا اجر ستر گنا بڑھ جا تا ہے۔ ہزار اور ستر حج کے برا بر کر دیا جا تا ہے تو جو کوئی جمعہ کے دن دعا ما نگتا ہے اس کی دعا فوراً سن لی جاتی ہے جمعہ کی دعا فوری قبول کر لی جا تی ہے ۔ اور بندہ جس چیز کے لیے دعا مانگتا ہے وہ دعا قبول کر لی جا تی ہے اگر وہ رزق کے لیے دعا مانگتا ہے تو اسے رزق مل جا تا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اگر وہ کسی حاجت کے لیے دعا مانگتا ہے تو وہ حاجت پوری کر دی جا تی ہے۔

وہ جس چیز کے لیے دعا مانگتا ہے وہ دعا سن لی جا تی ہے۔ وظیفہ شئیر کر وں گی جمعہ کے دن صبح کے وقت یا دوپہر کے وقت جس وقت بھی وقت ملے ایک دفعہ سورۃ رحمن کی تلاوت کر لی جا ئے اس کے بعد سو بار یا رحمنُ کا ورد کر لیا جا ئے درودِ پاک تو آ پ نے پڑھنا ہی ہے اس کے بعد آپ نے ایک بار سورۃ رحمن کی تلاوت کر نی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یا رحمن کا ورد بھی کر نا ہے۔ اس کو جمعہ کے دن کریں اس وظیفے سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہوگا آپ کو۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.