سورۃ الم نشرح کی ایک آیت 100بار قسمت بدلنے والا حیران کن عمل

آج ہر گھر پریشان بے تاب زندگی کے دن رات گزارنے کے ساتھ اپنے مسائل میں اور گھرتا چلا جارہا ہے ایسے دور میں جب روحانی دنیا تجارت بن گئی ہو اور روح کی دنیا خرید وفروخت کا نام بن گئی ہے ۔یقین مانئیے یہ ایک آیت کا عمل جو مستقل اللہ والوں کے آزمودہ وظائف اور عملیات کا نام ہے ۔عمل بہت ہی آسان اور مجرب ہے ۔ آپ کی کوئی بھی مشکل ہو اس کا تعلق لوگوں سے ہو یا رب سے ہو آپ بالکل آسا ن سی اس آیت کا عمل کرسکتے ہیں۔ ہر مشکل کو آسان کرنے اور قسم کی رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے سورۃ الم نشر کی پانچویں آیت کا عجیب وغریب عمل ہے ۔ اس آیت کے عمل کی وجہ تمام رکاوٹیں دور ہوں گی ۔ اور ہر کام اللہ تعالیٰ کامیابیاں عطاء فرمائیں گے ۔

اگر گھر کا کنبہ زیادہ ہو اور آمدن کم ہو اس گھر میں ہر وقت پریشانی رہتی ہے ۔ اور ماحول بہت خراب رہتا ہے ۔ یہ عمل قرض سے نجات اور دیگر مالی اور گھریلو پریشانیوں سے نجات کیلئے اکسیر کا سبب بنتا ہے آپ بھی یہ عمل ضرور آزمائیں اور بے شما ر فوائد اُٹھائیں۔ سورۃ الم نشر پانچویں آیت ہے ۔ بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا تنگی کیساتھ آسانی ہے ۔تنگی کےبعد نہیں۔ہر میں کئی لوگ سمجھتے بات تو ایک ہی ہوئی ۔ذرا رکیں یہاں بات ایک نہیں ہے ۔ یہ آیت اس صورت میں دومرتبہ آئی ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بتا رہے ہیں کہ لوگوں اگر تم پر کوئی پریشانی آئی ہوتی ہے ۔اس کیساتھ آسانی ہوتی ہے ۔ اگر چہ پریشانی ایک ہی ہوگی

لیکن اس کے بار بار مختلف آسانیاں ملیں گے ۔ سورۃ الم نشرہ کی پانچویں آیت روزانہ 71مرتبہ کوئی وقت مقررکرکے پڑھیں اور تین تین مرتبہ درود پاک پڑھیں اور جو شخص یہی آیت صرف چالیس بار پڑھے ۔اور ہر مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اور اول آخر سات مرتبہ درود ابراہیمی ضرور پڑھ لے ۔ اور خود نہیں پڑھ سکتا اس کی طرف سے کوئی اور بھی پڑھ لے ۔40 دن70دن یا پھر جب تک مراد حاصل نہ ہو تو تاحصول مراد یہ عمل پڑھتا رہے تو اس کے سامنے انوکھا معاملہ ہوگا وہ یہ ہوگا سب سے پہلے اس کے ساتھ زندگی کی ایسی ترتیب چلے گی کہ وہ مالا مال ہوجائیگا بے اولاد پڑھے گا تو اس کے ہاں اولاد ہوجائے گی ۔ بے اولاد پڑھے اس کا رزق کھل جائے گا ۔ اور اگربے وسیلہ پڑھے تو اسے وسیلہ مل جائے جس کو شفا ء نہیں اسے شفاء مل جائیگی ۔ جسے تکلیف ہے اسکی تکلیف دور ہوجائیگی۔ شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.