نبی کریمﷺ کی پسندیدہ چیز دو چمچ دودھ میں ڈال کر کھالیں جسمانی درد فوراً غائب

اگر انسان صحت مندنہ ہو تو دنیا کی تمام رنگینیاں دلچسپیاں ہر پیدا کی گئی نعمت ہیچ نظر آتی ہے ۔صحت وتندرستی کے عالم میں انسان کو اس نعمت کی قدروقیمت کا قطعی احساس نہیں ہوتا ۔ اس انمول اور بیش بہا نعمت کی قدروقیمت کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب انسان بیماری دکھ اور تکالیف کا شکار ہوجائے ۔ یہ سب جھیل کر خوش قسمتی سے مکمل شفاء یاب ہوجائے ۔کسی بیمارشخص کی سب سے بڑی تمنا اور خواہش صحت کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوسکتی ۔

اگر اس وقت اس کے سامنے سونے چاندی کے ڈھیر لگا دیے جائیں تو اس کو کوئی خوشی نہیں ہوگی ۔ آج ہم آپ کو ایسی غذا کے بارے میں بتائیں گے کہ جسے نبی کریمﷺ نے بیماروں کو کھلانے کی تلقین فرمائی ہے یہ غذا ناصرف جسمانی اور اعصابی کمزوری کو دورکرتی ہے اس غذا کو سو بیماریوں کا علاج بھی کہا گیا ہے ۔ اس کا استعمال کمزور سے کمزور شخص میں بھی گھوڑوں جیسی طاقت بھر دیگا ۔ اس غذا کے متعلق نبی کریمﷺ نے کیا ارشاد فرمایا آپﷺ کی پسندیدہ غذا کا نام تلبینہ ہے تلبینہ بنانے میں اہم کردار جو کا ہے اگر کچھ ایسا پیچھے دیکھا جائے تو ہمارے گھروں میں جو کا استعمال عام تھا اور گھروں میں جو کی روٹی بھی پکتی تھی ۔ گندم کی بہتات کیوجہ سے جو کا استعمال ناہونے کے برابر ہوچکا ہے ۔ جو بھی گندم کی طرح کھیتوں میں پائے جاتے ہیں یہ گندم سے پہلے پک کر تیار ہوجاتے ہیں۔

یہ اگرچہ باقاعدہ کاشت بھی کیے جاتے ہیں عام طور پر خودروح بھی ہوتے ہیں۔ روایت سے پتہ چلتا ہے کہ نبی کریمﷺ گندم کے مقابلے میں جو کو زیادہ پسند کرتے تھے ۔ خاص کر جو سے تیارہ کردہ کھانے تلبینہ کو آج کی جدید سائنسی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں دس گنا زیادہ کیلشیم ہوتا ہے اور پالک سے زیادہ فولاد موجود ہوتا ہے ۔ اس میں تمام ضروری وٹامن بھی پائے جاتے ہیں۔ جو کی غذا تقریباً آٹھ ہزار سال سے متقیوں پرہیز گاروں اور نبیوں کی پسندیدہ غذا رہی ہے ۔ حضور نبی کریمﷺ کی زندگی مطالعہ کیا جائے تو جو کو نبی کریمﷺ مرغوب ترین غذا ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔

آپ نے دو کھانے کے چمچ خالص جو کا دلیہ لیکر ایک پیالی تازہ پانی میں اچھی طرح گھول لیں جو چکی سے مل جائیگا ۔ یا پھر جو لیکر پسوا لیں یاد رکھیں جو کےدلیے کی پھٹکریاں نہیں بننی چاہئیں ایک برتن میں دو پیالی پانی تیز گرم کریں آہستہ آہستہ جو کاآٹا ملا پانی شامل کریں سات سات مسلسل چمچ ہلاتے رہیں اور مزید پانچ منٹ تک پکائیں اور اس میں دو کپ ابلا ہوا دودھ شامل کرکے مکس کرلیں اور شہد ملا کر نوش فرمائیں دن میں کئی بار کھائیں اگر شہد موجود نہ ہوتو طبیعت کے مطابق چینی یا شکر بھی شامل کرسکتے ہیں اس میں کھجور ڈال کر بھی کھایاجاسکتا ہے جوکہ ایک سنت طریقہ ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.