دودھ میں یہ کیپسول ملا کر لگالیں

وہ لوگ جو پریشان ہیں کہ ان کے بال لمبے نہیں ہوتے بہت ریمیڈیز استعمال کر چکے ہیں بہت سے آئل استعمال کر چکے ہیں لیکن ان کے بالوں میں اضافہ نہیں ہوتا لیکن اس ریمیڈی کے استعمال سے گروتھ نان سٹاپ ہوگی ۔اس کو بنانے کے لئے آپ کو جو چیز چاہئے ایلوویرا جیل آپ نے ایلوویرا جیل لینی ہے آپ کو کوکونٹ آئل چاہئے اور آپ کو دودھ چاہئے ایک باؤل میں آپ نے پانچ چائے کے چمچ دودھ کے شامل کرنے ہیں دودھ کو آپ پینے کے لئے استعمال کرتے ہیں پانچ چائے کے چمچ دودھ میں آپ نے اب ایلوویرا جیل شامل کرنی ہے دو چائے کے چمچ اس میں ایلوویرا جیل شامل کریں اب اس میں ایک وٹامن ای کیپسول شامل کرنا ہے چارسو ملی گرام ایویان کیپسول لے کر شامل کرلیجئے اگر آپ کے پاس وٹامن ای کا آئل ہوتو آپ اس کے چار سے پانچ قطرے اس میں شامل کرسکتے ہیں اس کے بعد اگلی چیز جو آپ نے اس میں شامل کرنی ہے وہ ہے کوکونٹ آئل جو بالوں کے لئے بہت زبردست ہے بالوں کی لینتھ کو بڑھانے کے لئے دو چائے کے چمچ آپ نے اس میں کوکونٹ آئل شامل کرنا ہے اب ان چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیجئے اس کا ایک اچھا سا سموتھ سا مکسچر تیار کرلیجئے تھوڑا سا پتلا ہوگا کیونکہ ہم نے اس میں دودھ شامل کیا ہے

اب آپ نے اس پیسٹ کو اپنے بالوں پر لگانا ہے لگا کر اپنے سکارپ پر ہلکے ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے مساج کرنے کے بعد اسے تیس منٹ کے لئے آپ لگا رہنے دیں اچھا رزلٹ چاہتے ہیں تو آپ اس ریمیڈی کو روزانہ استعمال کریں اس کے بعد ہفتہ وار دو سے تین دفعہ استعمال کریں اور آدھا گھنٹہ لگانے کے بعد آپ اپنے بالوں کو دھو لیجئے۔اسے ضرور استعمال کیجئے اور فائدے حاصل کیجئے۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔ان کھانوں سے ہونے والے نقصانات ذیل میں درج ہیں۔مضر صحت کھانوں میں شامل آلودہ نمک بلڈ پریشر میں خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔

ان کھانوں کو تیار کرنے کے لئے استعمال ہونے والا غیر معیاری تیل دل اور رگوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔غیر معیاری اورباسی کھانا کھانے کی وجہ سے عموماََلوگ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے الٹیاں،دست اور پیٹ میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ساتھ ہی بخار بھی چڑھ جاتا ہے۔جس سے پانی کی کمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔اور بعض اوقات ہسپتال میں داخل ہونا پڑتا ہے۔مضر صحت کھانوں میں استعمال ہونے والے تیل میں تیزابی اجزاء شامل ہوتے ہیں۔معدے میں ضرورت سے ذیادہ تیزابیت معدے کو نقصان پہنچاتی ہے اور السر کا باعث بنتی ہے۔پیٹ اور سینے میں جلن محسوس ہوتی ہے اورہاضمے میں خرابی پیدا ہوجاتی ہے۔مضر صحت کھانے پیٹ کے درد کا باعث بنتے ہیں۔یہ کھانے کھا کر لوگ مختلف تکالیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔اکثر لوگوں کو دست یا مستقل قبض کی شکایت ہو جاتی ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.