گھر میں فاقے چل رہے ہوں تو اللہ پاک کا یہ ایک نام پڑھیں اور پھر کمال دیکھیں ، ہر حاجت پوری ، رزق کے ڈھیر لگ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں فاقے چل رہے ہوں تو اللہ پاک کا یہ ایک نام پڑھیں اور پھر کمال دیکھیں ، ہر حاجت پوری ، رزق کے ڈھیر لگ جائیں گے ۔۔۔لوگوں کی کس طرح کی مشکلات ہیں بےروزگاری ہے بیماریوں میں مبتلا ہیں فاقوں میں مبتلا ہیں اور کچھ لوگوں کو دولت کی خواہش ہے تو انہی مسائل کے پیش نظر بہت ہی مجرب وظیفہ پیش کیا جارہا ہے ۔فاقے ختم عزت دولت شہرت کیسے ملتی ہے تو اس لئے

وظائف بتائے جارہے ہیں کہ لوگ جو فاقوں کے سمندر میں غوطے لگاتے تھے جب خوشحال ہوتے ہیں تو دل خوشی سے ہمارا بھر جاتا ہے تو اس تحریر میں فراخی رزق اور فاقوں کے خاتمے کے لئے اعمال پیش کئے جارہے ہیں یہ بہت ہی مجرب و اکسیر اعمال ہیں اور یہ میرے اور جن کو میں نے بتایا ان سب کے آزمودہ ہیں یہ اعمال انتہائی آسان ہیں فراخی رزق کا انوکھا عمل یہ ہے کہ آپ جب بھی اپنے والدین کے قدموں کو چھو کر روز صبح شام اپنے چہرے پر ملیں گے اگر والدین وفات پا چکے ہیں تو صبح شام ان کی قبر پر جاکر یا آپ جس مقام پر بھی ہیں وہیں پر بیٹھ کر اول آخر ایک مرتبہ درود شریف ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ان کی روح کو ہدیہ کریں اور وہ ہاتھ چہرے پر ملیں

تجربہ کر کے دیکھ لیں انشاء اللہ بفضل خدا اس عمل سے رزق میں بہت برکت ہو گی اور ہر طرح کی بندش ختم ہوگی ۔رزق میں بے بہا اضافہ رزق کی فراخی کے لئے یہ اسمائے حسنی کا وظیفہ وقت مقرر کر کے پڑھیں طریقہ یہ ہے کہ باوضو قبلہ رخ ہو کر بیٹھیں تو پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھیں پھر سو مرتبہ یا وھاب پڑھیں پھر سجدے میں جا کر سو بار یارزاق پھر سجدے سے سر اٹھا کر سو بار یا مغنی پڑھیں اس کے بعد تین بار پھر درود شریف پڑھیں اور عاجزی کے ساتھ فراخی رزق کے لئے دعا کریں یہ بہت ہی مجرب عمل

ہے اور کافی لوگوں کا آزمایا ہوا ہے رزق کی اتنی فراوانی ہوگی کہ آپ حیران رہ جائیں گی اسی طرح ایک اور ہے رزق کی فراوانی کے لئے دعا ہے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نماز فجر سے قبل رزق کی تقسیم شروع ہوتی ہے رزق کے دروازے کھولے جاتے ہیں فجر کی اذان سے کچھ دیر پہلے تہجد کے وقت اٹھیں اور وضو کر کے تین سو مارتبہ یہ دعا پڑھیں

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ یہ ایک مدح ہے فقیر کی کریم کے دروازے پر یہ پڑھ کر بیٹھے رہیں یہاں تک کہ فجر کی نماز کا وقت آجائے پھر فجر کی نماز باجماعت پڑھیں اور اس عمل سے دنیا رزق تمہارے پاس ٹوٹ پڑے گا اور ہر وہ شے ملے گی جس کی تم کو ضرورت ہو پھر فرمایا اس کی نیکیاں تمہارے لئے آخرت کے واسطے ذخیرہ رہیں گے۔اپنے

اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.