سو سال تک کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی ہاتھ ، پاؤں ، جوڑ ،کمردرد اب نہیں

دن بھر کام کرنے کی وجہ سے ہمارے جسم میں کمزوری اور تھکاوٹ تو آہی جاتی ہے لیکن اگلے بھی دن وہی تھکاوٹ اور کمزوری آپ کے جسم میں محسوس ہو تو آپ اسے بالکل بھی نظر انداز نہ کریں کیونکہ جسم میں کیلشیم کی کمی نہ صرف بوڑھے آدمی بلکہ آج ہے وقت میں جوان اور چھوٹے بچوں میں بھی دیکھنے میں ملتی ہے اگر آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ آپ کے جسم میں کبھی کیلشیم کی کمی نہیں ہو سکتی تو آپ غلط ہیں کیونکہ کسی بھی کام کو کرنے سے پہلے جسم میں تھکان ہڈیوں میں آواز پیدا ہونا کمر کندھوں اور گھٹنوں میں درد محسوس ہونا کیلشیم کی کمی کی واضح نشانیوں میں سے ایک ہیں اور لمبے عرصے تک اس پردھیان نہ دینے کی وجہ سے نہ صرف ہماری ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں

بلکہ ہمیں آنکھوں سے متعلق بیماریاں جلد سے متعلق بیماریاں اور بالوں سے جڑی بیماریوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لئے آپ کو اس پر پورا پورا دھیان دینے کی ضرورت ہے کیونکہ پرانے وقتوں میں اچھی خوراک کی وجہ سے لوگ بڑھاپے تک اور لمبی عمر تک صحت مند بنے رہتے تھے اور انہیں ہڈیوں سے جڑے مسائل کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑتا تھا لیکن آج تو یہ عام مسئلہ بن چکا ہے۔اس نسخے کو تین دن تک استعمال کرنے سے آپ کو ہڈیوں سے جڑے مسائل سے چھٹکارا ملنا شروع ہوجائے گا اور باآسانی کیشلیم کی کمی بھی پوری ہونے لگے گی اس کے لئے ہمیں چاہئے سفید تل اور ایک گلاس پانی سفید تل اتنے زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں کہ اس کے ایک چمچ میں ہی سو گرام کیلشیم پایا جاتا ہے اور اس کو باآسانی کسی بھی سپر مارکیٹ سے ہر بل سٹور سے پرچیز کیا جاسکتا ہے

اس سے نہ صرف ہڈیوں کی کمزور ی دور ہوتی ہے بلکہ اس کے اندر میگنیشیم آئرن اور پوٹاشیم کے ساتھ ساتھ اینٹی آکسیڈنٹس بھی موجود ہوتے ہیں جو نہ صرف ہمارے مسلزکو صحت مند بناتے ہیں بلکہ ہمارے دل کی صحت کے لئے بھی انتہائی مفید مانے جاتے ہیں اور اس کے استعمال سے ہمارے جسم میں تھکاوٹ کم ہوتی ہے اور ہمارا جسم بھی چست بنا رہتا ہے اس کے لئے آپ سفید تلوں کو باریک پیس کر ان کا باریک پاؤڈر تیار کر لیجئے اور اس کے پاؤڈر کو آپ زیادہ مقدار میں بنا کر سٹور کر کے بھی رکھ سکتے ہیں آپ روزانہ ایک چمچ تل کے پاؤڈر کو ایک گلاس پانی کے ساتھ کھائیں

اس کو آپ روزانہ صبح کے ناشتے کے ایک گھنٹے بعد کھائیں اس کے مسلسل استعمال سے آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی دور ہوجائے گی اور ساتھ ہی اس کے استعمال سے آپ کے جسم میں تھکاوٹ بھی کم ہوگی۔ اس ریمیڈی کو تیار کرنے کے لئے ہمیں ضرورت ہو گی بادام کی اور دودھ کی یہ بات ہم سبھی جانتے ہیں کہ بادام ہماری صحت کے لئے کتنے زیادہ فائدہ مند مانے جاتے ہیں جو کہ ایک ملٹی وٹامن کے طور پر کام کرتے ہیں اس کے لئے پانچ بادام کو دو سے تین گھنٹوں کے لئے پانی میں بھگو کر رکھیں اس کے لئے ان بھیگے ہوئے بادام کے چھلکوں کو اتار کر ایک گلاس دودھ میں ڈال کر یا پھر دودھ کے ساتھ کھائیں اس کو آپ رات کو سونے سے پہلے کھائیں اسکو کھانے سے آپ کو پورا دن تھکاوٹ نہیں ہوگی ساتھ ہی اس کے استعمال سے کیلشیم کی کمی کو بھی باآسانی پورا کیا جاسکتا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.