جس کی کبھی کوئی حاجت پوری نہ ہوئی تو شعبان کا چاند دیکھ کر بس دو بار پڑ ھ لیں

ماہِ شعبان کے حوالے سے ایک بہت ہی پیارا عمل بتانے جا رہا ہوں یہ عمل آپ کے لیے اتنا فائدہ مند ہو گا کہ اگر آپ کی زندگی میں ابھی تک کوئی حاجت پوری نہیں ہوئی کوئی حاجت قبول نہیں ہوئی اور آپ چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کی نیک حا جات کو پورا فر ما دے ۔ انشاء اللہ اللہ پاک اپنے فضل و کرم سے آپ کی جیسی بھی کوئی سخت سے سخت ترین حاجت ہو گی جیسے بھی کوئی مشکل ترین حاجت ہو گی وہ پوری ہو جا ئے گی لیکن اس سے پہلے آپ سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ ہماری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا اور اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ کیجئے گا تا کہ آپ کو اس وظیفے سے اس عمل سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔

شعبان اسلامی سال کا آٹھو اں اور بہت ہی برکت والا مہینہ ہے اس مہینے کی فضیلت کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس مہینے میں وہ مبارک رات بھی آتی ہے جسے سبِ برات کے نام سے جا نا جاتا ہے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ یا رسول اللہﷺ آپ ماہِ شعبان میں کثرت سے روزے کیوں رکھتے ہیں تو آپ نے فر ما یا اس مہینے میں ہر اس شخص کا نام ملکو لموت کے حوالے کر دیا جا تا ہے جن کی روحیں اس سال میں قبض کی جا ئیں گی لہٰذا میں اس بات کو پسند کر تا ہوں کہ میر ا نام اس حال میں حوالے کیا جا ئے کہ میں روزے دار ہوں حضور نبی اکرم ﷺ اس ماہ کی فضیلت کا ایک راز یہ بھی بتا یا کہ شعبان میں ہمارے اعمال اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کیے جا تے ہیں۔

جو شخص اس مہینے میں جتنے زیادہ اعمال کر تا ہے زیادہ عبادات کر تا ہے روزے رکھتا ہے صدقات کرتا ہے اسے اتنی ہی اللہ کی رحمت و مغفرت نصیب ہوتی ہے اور بارگاہِ الٰہی سے قرب اور مقبولیت نصیب ہوتی ہے انسان کی زندگی یہ نہیں کہ وہ زندگی بھر رو رو کر اللہ سے اپنی خواہشات طلب کر تا رہے اور خواہشات نہ پوری ہونے کی صورت میں اللہ سے مایوس ہو کر گمراہی اختیار کر لے بلکہ انسان کی زندگی تو یہ ہے کہ وہ ان تمام خواہشات کو اللہ تعالیٰ کی رضا کے حوالے کر دے اپنی تمام خواہشات کو اللہ کے حوالے کر دے اور پر سکون ہو کر ایک اللہ کی خواہش میں زندگی گزارے پھر دیکھیں جب آپ ساری زندگی اللہ کی راہ میں گزارنے کا ارادہ کر لیں گے تو اللہ آپ کی مشکلات بھی آسان فر ما دے گا۔ دو رکعت نماز نفافل ادا کرنے کے بعد صرف سورۃ یٰسین کی تلاوت کر یں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.