صرف ایک چیز پیٹ میں جتنی بھی گیس ہو گی ختم ہو جائے گی

ناظرین پیٹ میں گیس ہو جانا ایک عام سی بات ہو گئی ہے اور اس کی اکثر وجہ بنتی ہے غلط غذا کا استعمال کرنا جیسا کہ زیادہ مصالے دار کھانے اور

بازاری فاسٹ فوڈ وغیرہ اگرآپ گیس سے نجات چاہتے ہیں تواس کے لیے آج ہم آپ کو حضور پاک ۖ کی بتائی ہوئی ایک چیزکے بارے میں بتائیں گے جس سے پیٹ میں جتنی بھی گیس پیدا ہوتی ہوگی وہ ہمیشہ کے لیےغائب ہوجائے گی اور وہ زبردست چیز کلونجی ہے جیسا کہ آپ نے سن رکھا ہو گا کہ نبی کریم ۖ نے ارشاد فرمایا کلونجی کا استعمال کیا کرواس کے استعمال کرنے کا طریقہ کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری کے لیے شفاء ہے

اس کے لیے تھوڑی اس کو استعمال کرنے کا طریقہ کا ہے ۔کلونچی لے کر اس کا سفوف بنالیں اور پھر بھی جب آپ کھانا کھانے لگیںتو ہر کھانے کے بعد اس کا آدھا چائے کا چمچ استعمال کر لیں اس سے پیٹ میں گیس غائب ہوتی جائے گی اور ساتھ ہی اس سے آپ کا نظام انہضام بھی بہتر کام کرنے لگے گا اس کے علاوہ اجوئن کا استعمال بھی گیس کے علاج کے لیے بہت مفید ہے دائمی قبض تزابیت سینے کی جلن پیٹ کا درد گیس بھوک کا نہ لگنا ریاح بادی کے لیے کثیر الفوئد اجوئن کا بے انتہا مجرب اور چودہ سالہ ازمودہ سپر ٹاپ کلا نسخہ حاضر خدمت ھوالشافی تازہ اندرائن بیچ نکال دیں

ایک کلواجوائن دیسی ایک باءو نمک سیاہ پچاس گرام بنانے کا طریقہ تینوں کو اچھی طرح مکس کرکے کسی مرتبان یا مٹی کے برتن میں رکھ گیں ایک ہفتہ جب خشک ہو جائے تو کسی کپڑے وغیرہ پر پھیلا کر رکھ دیں تاکہ اچھی طرح خشک ہو جائے پس کثیر الفوائد اجوائن تیا ہےآدھی چھوٹی صبح شام نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں اور دیا میں یاد رکھیں دوستو اج آپ کو دوقسم کے نسخہ بتائے ہیں ان میں سے کوئی بھی استعما کر سکتے ہیں آپ آج کے نسخہ اچھا لگا ہو تولائک اور شیئر ظرور کریں شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.