ایک بہن نے ماہ رجب میں یہ عمل کیا رات ہوتے ہی اس پر رحمتیں برسنے لگیں، 10کروڑ کی مالکہ بن گئی ہے وہ ، رجب کے آخری لمحات ہیں جلدی یہ وظیفہ کر و

حضرت عکرمہؓ نے حضرت ابن عباسؓ سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا رجب اللہ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری اُمت کا مہینہ ہے۔حضرت موسیٰ بن عمرانؒ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالکؓ کو یہ کہتے ہوئے خود سنا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جنت میں ایک دریا ہے جس کو رجب کہا جاتا ہے، اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے، جو شخص ماہِ رجب کا ایک روزہ رکھے گا، اللہ اُس دریا کا پانی اُسے پلائے گا ۔حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں جنت میں ایک محل ہے

جس میں ماہِ رجب کے روزہ داروں کے علاوہ اور کوئی نہیں جائیگا ۔حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جس نے ماہِ حرام رجب کے 3 دنوں جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کے روزے رکھے تو اللہ تعالیٰ اُس کیلئے 900 برس کی عبادت کا ثواب لکھ دیتے ہیں ۔آج ہم آپ کیلئے ماہ رجب کی جمعۃ المبارک کا بہت خاص وظیفہ لیکر حاضر ہوئے ہیں۔پیارے آقاﷺ کافرمان عالی شان ہے کہ جو بندہ مجھ پر ایک بار درود پاک پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اس کے دس درجات بھی بلند فرمادیتا ہے ۔آج کا عمل ایسا عمل ہے جوہر کوئی اس کو کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے بہت زیادہ فضیلتوں والا عمل ہے ۔ ماہ رجب کا مہینہ اس قدر فضیلتوں والا ہے اس کے کیا ہی کہنے آج اس کی فضیلتوں کے ساتھ آج کا وظیفہ بتائیں گے ۔پیارے آقاﷺماہ رجب کی بہت تعظیم فرمایا کرتے تھے ۔

ایک نیک عالم دین ماہ رجب المرجب سے پہلے بیمار ہوگئے فرمانے لگے کہ میں نے اللہ پاک سے دعا کی ہے میری وفات ماہ رجب تک مؤخر فرما دیں کیونکہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ ماہ رجب اللہ پاک بندوں کو دوزخ سے آزاد فرماتا ہے اللہ تعالیٰ نے اس لیے رجب المرجب کا مبارک مہینہ عطاء فرمایا۔ پیارے آقاﷺجب رجب آتا تو دعا فرماتے اے اللہ رجب اور شعبان میں برکت عطاء فرما اور ہمیں رمضان سے ملا دے ۔ صوفیائے کرام فرماتے ہیں رجب بیج بونے کا مہینہ شعبان پانی دینے اور رمضان کاٹنے کا کہ جب رجب نوافل میں خوب کوشش کریں گے ۔

شعبان میں اپنے گناہوں پر رؤ اور رمضان رب کریم کو راضی کرکے اس کھیت کو خیریت سے کاٹو ۔ اللہ پاک کے آخری نبیﷺ نے ارشاد فرمایا کہ رجب اللہ تعالیٰ کا مہینہ شعبا ن میرا مہینہ اور رمضان میرے امتیوں کا مہینہ ہے ۔ آج کا وظیفہ جمعۃ المبارک کے دن نماز عشاء تک وقت ہے آپ نے صرف 20بار دعائے حاجت کو پڑھ لینا ہے ۔ اس عمل کو کرنے سے اللہ تعالیٰ آپ کی تمام مرادوں کو پورا کردے گا۔ اگلے رجب کے آنے سے پہلے پہلے ہی اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کی برسات کردے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.