جسم کی ساری چربی چوس کر باہر نکال دینے والا عمل

اس تحریر میں چربی کو ختم کرنے کا وظیفہ پیش کیا جارہا ہے ۔اس سے کولیسٹرول کم ہوگا ۔کولیسٹرول کیسے کم کیا جاسکتا ہے

اور کسی بھی قسم کا آپ کے جسم میں کولیسٹرول ہو انشاء اللہ تعالیٰ اس وظیفہ کے ذریعے سے اللہ کی رحمت اور فضل سے آپ کا کولیسٹرول بالکل ختم ہوجائے گا ۔اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہر نماز کے بعد فرض نما سنت اور دعا وغیرہ آپ نے مانگ لی مصلے پر بیٹھ کر اب آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پوری پڑھنی ہے ایک بار اور اس کے بعد گیارہ مرتبہ یا قادر پڑھنا ہے اس کے بعد دوبار ہ آپ نے ایک دفعہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنی ہے اور پھر آپ نے گیارہ مرتبہ یا قوی پڑھنا ہے ور یہ پڑھنے کے بعد آپ نے اپنے سینے پر تین مرتبہ زور زور سے پھونکیں مارنی ہے یہ عمل آپ نے 90 دن کرنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ 71 دن کے بعد آپ چیک اپ کرائیں آپ نے عمل پورا کرنا ہے 90 دن تک لیکن اکہتر دن کے بعد آپ چیک اپ کرائیں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ اچھے نتائج پائیں گے ۔

باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.