کمزوری ، تھکاوٹ، اعصابی درد علاج صرف ایک گلاس معدہ ٹھیک ، قبض ختم ، ہڈیاں مضبوط

آج ہم جانیں گے ایک بہت اثردار اور انرجی بوسٹ رمیڈی کے بارے میں۔ جس کے خاص استعمال سے معدے کی گرمی ، قبض ، جسم کی کمزوری، تھکاوٹ، ہڈیوںکی کمزوری اور ہڈیوں سے جڑے تمام امراض ٹھیک ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ دماغی کمزوری ، خون بڑھتا ہوا کولیسٹرول،آنکھوں کی کمزوری، نیند نہ آنا اور پرانی سے پرانی کھانسی کے لیے بھی یہ رمیڈی بہت ہی کار آمد ہے۔ اور ایسے لوگ جو گردوں کے امراض ، تھارائیڈز اور شو گر کے مریض ہیں۔

وہ بھی اس علاج کو استعمال کرسکتے ہیں۔ تو آپ کو بتاتے ہیں اس آسان اور گھریلورمیڈی کے بارے میں۔ اس کو بنانے کے لیے ہمیں چاہیے دودھ ایک گلاس ۔ آپ جانتے ہیں دودھ کیلشیم اور آئرن کے ساتھ تمام ضروری وٹامنز سے بھر پورہوتاہے۔ جوہمارے جسم کی نشوونما کے لیے بے حد ضروری ہے۔ دوسری چیز جو استعمال کریں گے ۔ وہ خشخاش ۔جن کو پوپی سیڈ یا پوپ کے بیج بھی کہتے ہیں۔ یہ ہم دو چمچ لیں گے۔ ان میں کیلشیم ، پوٹاشیم ، کاربوہاییڈریٹ کے ساتھ بہت سے منرلنز موجودہوتے ہیں ۔ جو ہمارے جسم اور معدے کے اندرونی گرمی کو دور کرتے ہیں۔ تیسری چیز جو لیں گے۔ وہ ہے بادام دس سے بارہ عدد۔ بادام پروٹین ، فائبرز اور قیمتی وٹامنز سے بھر پور ہوتے ہیں۔ آپ بادام اور خشخاش کو علیحدہ علیحدہ رات بھر پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ صبح بادا م اور خشخاش کو پانی سے نکال لیں۔

اور ایک گلاس دودھ کے ساتھ گرینڈر میں ڈال لیں۔ آپ اس میں ایک چمچ شہد ملاکر تما م اجزاء کو اچھی طرح سے گرینڈ کرلیں۔ جب غذا اچھی طرح سے باریک پس جائیں تو اس کو چھان کر دن میں ایک یا دو مرتبہ استعمال کریں۔ یاد رکھیں اس ڈرنک کو ہمیشہ ناشتے میں دوگھنٹے بعد استعمال کریں۔ یا عصر کے وقت بھی پی سکتے ہیں۔ اس کے استعمال سے نہ صرف جسم فعال رہتاہے بلکہ گرمی کا احساس بھی نہیں رہتا ۔ اور آپ کا معدہ، قبض اور ہڈیوں سے جڑی جتنی بھی بیماریاں ہوں گی۔ وہ ختم ہوجائیں گیں ۔ گرمیوں کے امراض سے بچنے اور ڈاکٹروں کی فیسیں اداکرنے سے بہتر ہے کہ آپ اس رمیڈی کو اپنے گھر میں بنا کر استعمال کریں۔ خود بھی پیئں۔اور اپنے بچوں کوبھی پلائیں۔ آپ اس رمیڈی کو ضرور آزمائیں۔ آپ کو اس کا رزلٹ ضرور ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.