زرشک شیریں ،عقابی طاقت پانے کے لئے چند دانے کھائیے

یہ قدرت کا ایک انوکھا میوہ ہے ۔یہ سر سبز پہاڑی علاقون میں ایک جھاڑی نما پودے کا پھل ہے جسے پہاڑی لوگ چن چن کر بیچتے ہیں ۔ہر پنساری سٹور سے مل جاتا ہے۔آپ نے عقابی نگاہیں محاورہ پڑھا ہو گا یعنی ایسی تیز نگاہیں جو میلوں سے باریک چیز دیکھ لیتی ہیں حیران ہوں گے کہ عقاب کی خوراک یہی کالے دانے یعنی جنہیں میں کالی کشمش کہوں گا عقاب ان دانوں کو کھا کر ایسا طاقتور ہوتا ہے وہ پل بھر میں زمین پر چلنے والے سانپ کو بھی جھپٹ لیتا ہے فاختہ اور کبوتر کو بھی اور پہاڑوں اور چوٹیوں پر بیٹھا عقاب زمین پر چلنے والے چھوٹے سے چھوٹے کیڑے اپنی تیز نگاہوں سے دیکھ لیتا ہے۔قدرت کے انوکھے رازوں میں اس کی نشوونما ہوتی ہے شبنم جھوم جھوم کر اس کو چومتی ہے بارش ڈوب ڈوب کر اس کو پالتی ہے بادل اس پر چھاؤں کرتے ہیں سورج اس کے حسن کو نکھارتا ہے چاند اپنی چاندنی سے اس میں مٹھاس اور ذائقہ بناتا ہے پھر یہ کالے دانے بظاہر کالے ہوتے ہیں

لیکن حسن میں ایک انوکھا راز بن کر سفیدی رنگت حسن اور نکھار اور فٹنس کے لئے راز بن کر سامنے آتے ہیں جنہیں لوگ اب تک بھولے ہوئے ہیں۔ صبح شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ سے چبا چبا کر کھانے سے نظر کی قوت تیز ہوجائے گی اور عینک کی عادت چھوٹ جائے گی دماغی کمزوری کے لئے بہت مفید ہے یادداشت بڑھاتا ہے جسمانی کمزوری کے لئے بے حد مفید ہے وقت سے پہلے بڑھاپا نہیں ہونے دیتا سردرد کی تکلیف کے لئے بے حد مفید ہے وقت سے پہلے بال سفید نہیں ہوتے چہرے پر جھریاں بڑھتی جارہی ہوں تو اس کے لئے مفید ہے ۔پیپاٹائٹس اے بی سی ہو جگر سکڑتا ہو یا جگر کا کینسر ہو ایسے مریضوں کے لئے بے حد مفید ہے عرق گلاب کا ایک چھوٹا چمچ چائے کا کپ لے کر اس میں دو بڑے چمچ زرشک کے رات کو بھگو دیں صبح زرشک کا کر خوب چبا چبا کر کھائیں اوپر سے ہلکا ہلکا گھونٹ عرق گلاب کا پی لیں۔

اس سے حسن ،جوانی ، نکھار ،شادمانی،دماغ ،دل ،پٹھے اعصاب،جسمانی قوتیں اور کھوئی ہوئی طاقتوں کے حصول کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے گوشت میں درد ہڈیوں میں درد جوڑوں میں درد پنڈلیوں میں درد ہو تو ہر کھانے کے بعد دو چمچ زرشک شیریں نیم گرم دودھ سے استعمال کریں ۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.