شوگر کنٹرول نہیں رہتی وہ یہ استعمال کر یں صرف ایک چمچ مریض کو کھلاؤ

شوگر کے مریضوں کے لیے ایک آٹا تیار کر نے لگے ہیں۔ جس کے استعمال سے آپ کی شوگر رہے گی کنٹرول میں تو اس کے لیے جو اجزاء چاہییں ہیں وہ یہ ہیں کہ سب سے پہلے ہم نے لینی ہیں کلونجی ۔ ہر مرض کا علاج ہے سوائے موت کے اس کے بہت سے فوائد ہیں یہ ہماری سکن کو چمک دار بنا تا ہے ہماری شوگر کو کنٹرول رکھنے میں کام آتا ہے کو لیسٹرول کو کم کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہماری وزن کو بڑھنے نہیں دیتا ایک چٹکی کلونجی کو ہمیں اپنی ڈیلی روٹین میں شامل کر نی چاہیے۔

ساتھ ہی ہم نے لیا ہے میتھی دانہ اور یہ دانہ میتھی دانہ باریک والا ہے میتھی دانہ باریک بھی ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ میتھی دانہ موٹے والا بھی ہوتا ہے۔ آپ کوئی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اسی طرح میتھی دانے کے بھی بہت سے فوائد ہیں میتھی دانہ ہماری تھکاوٹ کو ختم کر تا ہے ہم جو تھکے تھکے اور لاغر سے رہتے ہیں جو ہر وقت تھکنے کی شکا یت کر تے ہیں اگر میتھی دانے کا استعمال کر یں تو ہم ہمیشہ چاق و چوبند رہیں گے چست رہیں گے خون کو صاف کر تا ہے موٹاپا ہونے نہیں دیتا اور اس کے ساتھ ساتھ موسمی بیماریوں سے ہمیں بچاتا ہے۔

اور اس کے ساتھ ساتھ نزلہ زکام کھانسی اور بلغم والی کھانسی اور ساتھ ہی ساتھ اس کا فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ ہماری شوگر کو کنٹرول کر تا ہے اور آئرن کی مقدار کو بڑھا تا ہے اور اگر جسم میں خون کی کمی ہے تو اس کے ساتھ ساتھ یہ خون کی کمی کو پورا بھی کر تا ہے۔ یہ خون کو صاف بھی کر ے گا اب باری آتی ہے فلیک سیڈ کی ۔ السی میں مچھلی سے زیادہ طاقت ہوتی ہے مردوں عورتوں دونوں کے لیے بہت ہی مفید ہے ۔ ہمیں بلڈ پریشر کولیسٹرول او ر شوگر میں بھی ہمیں فائدہ پہنچاتی ہے۔

اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں کئی بیماریوں سے شفاء حاصل ہو سکتی ہے اس سے۔ قبض اور جسمانی سوجن اور موٹاپے سے بچاتا ہے۔ سونے سے بھی زیادہ یہ قیمتی یہ بیج ہیں اس کا استعمال آپ لازمی کر یں اگر آپ اس کو زیتون کے تیل کے ساتھ السی کے بیجوں کا استعمال کر تے ہیں تو آپ کا کو لیسٹرول جڑ سے ختم ہو جا ئے گا۔ جوڑوں کی درد وں کے لیے بہت مفید ہے شوگر کے مریض کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہے۔ اجوائن اجوائن کے فائدوں سے ہر کوئی واقف ہے۔ ان چیزوں کے استعمال سے ہم کئی قسم کی بیماریوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔ یہ تمام چیزیں اللہ کی طرف سے قدرت کی طرف سے ہمارے لیے ایک بہترین تحفہ ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.