اللہ کا یہ نام چلتے پھرتے پڑھیں آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائیگی

آج ہم آپ کو اللہ کے صفاتی نام میں سے ایک اسم مبارک کا عمل بتائیں گے ۔وہ اسم مبارک یا متکبرُہے ۔یا متکبرُ کا پہلا وظیفہ ہے جو بلند رتبہ حاصل کرنا چاہتے ہیں کسی خاص مقصد کو پانا چاہتے ہیں خاص منزل چاہتے ہیں خاص مقصد کو حاصل کرنے کیلئے کوئی رکاوٹ نہ آئے تو وہ روزانہ کثرت سے یا متکبرُ کا ورد کریں اور اول وآخردرود ابراہیمی کا ورد کریں ۔ ورد کے صدقے انہیں بلند رُتبہ بھی حاصل ہوگا اور نیک مقصد بھی حاصل ہوگا۔ اگر آپ تین سے تیرہ سے زیادہ مرتبہ یہ عمل کریں گےتوکثرت میں شمار ہوگا۔

یا متکبرُ کا دوسرا وظیفہ ان لوگوں کیلئے ہے جو کسی دوسرے کی بھلائی کیلئے انہیں روکیں کسی برائی سے روکیں کسی بے حیائی سے روکیں وہ اللہ کے صفاتی نام یا متکبرُ کو دس مرتبہ پڑھیں اور اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمی ضرور پڑھیں۔ یہ عمل آپ کسی بہن بھائی دوست کیلئے کرسکتے ہیں۔یہ مسلسل اکیس دن تک کرنا ہے یا متکبرُ کا تیسرا وظیفہ ان لوگوں کیلئے جو چاہتے ہیں کہ ان کے گھر بیٹا ہو وہ لو گ ہمبستری کرنے سے پہلے دس مرتبہ اللہ کے صفاتی نام یا متکبرُ کو دس مرتبہ پڑھیں اور اول وآخر درود ابراہیمی ضرور پڑھیں۔ چوتھا وظیفہ ان لوگوں کیلئے جو کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں ہر کام میں کامیابی حاصل ہو انکے کوئی بھی کام میں رکاوٹ نام آئے اور نظر بدسے محفوظ رہیں

وہ لوگ کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے تین سو تینتس مرتبہ یا متکبرُ کو پڑھیں اور اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمی ضرور پڑھیں۔ پانچواں وظیفہ ان لوگوں کیلئے ہے جو رات کو سوتے وقت ڈرتے ہیں وہ لوگ اللہ کے اس صفاتی نام یا متکبرُ کو اکیس مرتبہ پڑھیں اور اول وآخردرود ابرہیمی ایک ایک مرتبہ پڑھیں۔ چھٹا وظیفہ ان لوگوں کیلئے جو دشمن کی دشمنی سے ڈرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ دشمن کو نقصان نہ پہنچائے اور وہ دشمن سے دور رہیں اس دشمن کو اللہ تعالیٰ اپنی مصیبت میں متبلا کرے اور اس کا دھیان آپ سے ہٹ جائے ۔ تو یا متکبرُ کو 100مرتبہ پڑھیں اور اول وآخر درود شریف ضرور پڑھیں۔ یہ تھے یا متکبرُ کے چند وظائف اگر ان کو پورے یقین سے کریں گے تو انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔وظائف کرنے کے ساتھ ساتھ پانچ وقت نماز ادا کرنے کی پابندی ضرورکریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.