ایک گلاس دودھ کے ساتھ اتنی سی صلاجیت

اکثر موسمِ سر ما میں قبائلی علاقہ جات جو شمائلی علا قوں سے لوگ شہروں اور قصبوں میں وار دہوتے ہیں ان کے کھاندوں پر ایک بڑی گھٹڑی ہوتی ہے جس میں طرح طرح کی ایسی سوغاتیں ہوتی ہیں جو عام طور پر دستیاب ہوتیں جن کے بارے میں خاص طور پر مرد حضرات میں بڑے لچھے دار کہا نیاں

مشہور ہیں ان سوغاتوں میں اخروٹ بادام پستا اور دیگر کچھ جڑی بوٹیاں وغیرہ شامل ہوتی ہیں جن کے فوائد کے بارے میں عجیب قسم کی کہا نیاں مشہور ہے۔ سلاجیب بھی ایک ایسی پہاڑ ی سو غات ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کرتی ہے جس کے معاملے میں مرد حضرات توجہ دیتے ہیں۔ مشہور ہے کہ بڑے بڑے بادشاہوں راجاہوں مہا را جاہوں اور نوابین کو ان کے طبیب سے تیار شدہ نسخے استعمال کرواتے تھے جس کی بدولت وہ روزانہ درجنوں عورتوں کے ساتھ بیک وقت دادِ عیش دیتے تھے۔ یہ الگ بات ہے کہ ان میں سے کتنے بعد میں گردوں اور دیگر شدید اقسام کے امراض میں مبتلا ہو کر اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ۔ بھارت کی بے شمار اور دوا خانے سے سلاجیت سے تیار شدہ نسخے بڑے بڑے داموں کے ساتھ فروخت کرتے ہیں۔ موجودہ دور میں جہاں دودھ ا ور شہد کا خالص ملنا مشکل ہے وہاں سلاجیت جیسی نا یاب قیمتی چیز کا خالص ملنا بہت ہی مشکل ہو گیا ہے۔ یہی وہ سکتا ہے کہ اگر آپ کو خالص سلاجیت چاہیے کہ مئی جون کے مہینے میں ہمالیہ کے پہاڑوں پر جا کر خود اس پتھر کے پسینے کو تلاش کر یں۔ یہ بھی سنا ہے کہ ان پہاڑی علاقوں کے لنگور اس کو بڑی شوق سے چاٹتے ہیں۔ عجیب عجیب کہا نیاں مشہور ہیں جن میں بڑا دخل ان کو فروخت کرنے والوں کا ہے۔ کچھ باتیں سلاجیت کے متعلق کہی جاتی ہیں کہ یہ پہاڑی بکرے کا پیشاب ہے جو ایک جگہ پڑا رہ کر جم جا تا ہے ۔ اور سیاہ ہو جاتا ہے اور بعض کے نزدیک یہ پہاڑ ی گدھے کا پیشاب ہے یہ ایک ٹھوس مادا ہے اور نبا تاتی ریشے اور عجزی اجزاء پائے جاتے ہیں۔

سلا جیت ایسے پہاڑوں سے نکلتی ہے جس میں سونے چاندی تانبے اور زنک اور لوہے کی کا نیں ہوتی ہیں اسی لیے اس کا رنگ مختلف ہوتا ہے اور اس کا ذائقہ تلخ ہوتا ہے۔ سلا جیت کو اعصابی طاقت کے لیے استعما ل کیا جاتا ہے۔ یہ ہما لیاتی ثقافت کا حصہ بھی ہے کیو نکہ یہ سرد علا قے بھی ہیں تو قدرت نے ان کو ایسا ٹانک عطا کیا ہے جو انہیں سردی کی شدت سے بچا تا ہے طب میں اس کو وٹامن سمجھا جاتا ہے اگرچہ آج کل مارکیٹ میں سلاجیت اور پاؤڈر وغیرہ مل جاتے ہیں مگر ان میں بہت تھوڑی مقدار میں سلاجیت شامل ہوتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.