جگر کی ساری گ۔ندگی ایک دن میں ختم 100فیصد دیسی نسخہ اور جگر صحت مند

جگر انسانی جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جو غذا کو ہضم ہونے، توانائی کے ذخیرے اور زہ۔ریلے مواد کو نکالنے کا کام کرتا ہے۔تاہم مختلف عادات یا وقت گزرنے کے ساتھ جگر کو مختلف امراض کا سامنا ہوسکتا ہے اور وائرسز جیسے ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی سمیت دیگر جان لیوا بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ آپ اپنے جگر کو مختلف بیماریوں سے بچانا چاہتے ہیں تو ان صحت مند غذاؤں کو اپنالیں، جبکہ نقصان دہ کھانوں سے گریز کریں۔

پانی کی کمی جسم میں مختلف مسائل کا باعث بنتی ہے جن میں جگر کے افعال بھی شامل ہیں۔ روزانہ 8 سے 10 گلاس پانی کا استعمال جگر کی صفائی کے عمل کو بہتر بناتا ہے جو اسے امراض سے بچانے کے لیے بہت ضروری ہے۔ جنک فوڈ کا استعمال کم اور اومیگا تھری ایسڈز سے بھرپور غذا کا زیادہ استعمال جگر کی صحت کے لیے ضروری ہوتا ہے، جنک فوڈ میں موجود چربی جگر پر جم جاتی ہے جو سوجن اور دیگر عوارض کا باعث بنتی ہے جبکہ جسم کے لیے مناسب چربی اس سوجن کے خلاف جدوجہد کرتی ہے۔ چینی، سفید آٹے اور پراسیس فوڈ کا استعمال کم کریں اور سبزیوں، پھلوں اور اجناس کو ان کی جگہ ترجیح دیں جو موٹاپے ، ذیابیطس سمیت مختلف امراض سے تحفظ تو دیتے ہی ہیں اس کے ساتھ ساتھ جگر کو بھی صحت مند رکھتے ہیں۔ کافی پینے کی عادت جگر کے امراض کا خطرہ کم کرنے میں مدد دیتی ہے

جس کی وجہ اس مشروب میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس ہوتے ہیں۔ تاہم 4 کپ سے زیادہ کافی پینا فائدے کی بجائے نقصان پہنچا سکتا ہے۔ڈرائی فروٹ کھانا صحت کیلئے بہت اچھا ہوتا ہے ۔اس میں وٹامن کیساتھ ساتھ اور بھی بہت سارے اجزاء ہوتے ہیں جو صحت کیلئے بہت ضروری ہوتے ہیں۔ ان میں کشمش جگر اور گردوں کیلئے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتی ہے ۔ اس سے جسم مین جمے زہ۔ریلے مادے باہر نکل جاتے ہیں اور خ ون کی کمی بھی پوری ہوتی ہے ۔ کشمش کو رات کو پانی میں بھگو کر صبح خالی پیٹ اس کا استعمال کرنے سے جگر اورگردے اچھے سے کام کرتے ہیں

اور جگر سے جڑی تمام پریشانیاں ٹھیک ہوجاتی ہے ۔ اس کے استعمال سے کولیسٹرول اور دل سے جڑی پریشانی سے نجات پائی جاسکتی ہے اور اس کے استعمال سے تیزابیت بھی دور ہوتی ہے ۔ اس کیلئے آپ نے پانی دو کپ لے لینا ہے کشمش 250گرام لے لینی ہے ۔ سب سے پہلے کشمش کو دھو لیں ا ور ایک برتن میں پانی ابال کر اس میں کشمش ڈال کر رکھ دیں صبح چھان کر ہلکاسا گرم کرلیں اور خالی پیٹ پی لیں۔ اس کا استعمال کرنے سے کم ازکم 30منٹ بعد ناشتہ کریں۔ ایک خاص بات کا دھیان رکھنا ہے کہ شوگر کے مریض اس کے استعمال سے پرہیز کریں اس کا استعمال ایک مہینہ میں صرف 4بار استعمال کریں اس دن چینی کا استعمال وہ کم سے کم کریں۔ اگر ہوسکے تو چینی کا استعمال بلکل بند کردیں۔ یہ جگر کیلئے بہت ہی اچھا ٹوٹکہ آ پ کو بتایا ہے اس کو استعمال کریں انشاء اللہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.