آج ہی سے وظیفہ شروع کر دیں اور کر شمہ دیکھیں

آج ایک اور بہترین وظیفے کے ساتھ حاضر ہوں امید کر تا ہوں کہ آپ لوگ اس وظیفے سے بہت ہی زیادہ فائدہ اٹھائیں گے۔ میں آپ لوگوں کو شادی کے متعلق ایک بہترین وظیفہ اسمِ اللہ کا بتانے والا ہوں آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ میری باتوں کوسننے کے بعد میری باتوں پر عمل کیجئے گا تا کہ اس وظیفے سے فائدہ اٹھا سکیں آج کا جو وظیفہ ہے اس میں اللہ کا “یافتاح” کا وظیفہ شادی کی رکا وٹ دور کرنے کے لیے آپ کو اس پر عمل کر نا ہو گا اس پاک نام کا مطلب ہے اے کھولنے والے اللہ نے پہلےاپنے انبیاء کے ذریعے انسانوں کے لیے ہدایت کا دروازہ کھو لا پھر سب سے بڑھ کر اللہ نے اپنے رسول اپنے محبوب ﷺ کے ذریعے رحمت کو اور کشادہ کیا اس سے پتہ چلتا ہے۔

کہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق پر اپنی رحمت کے خزانے کھولنے والا ہے اس لیے اسے الفتاح کہا جا تاہے یہ اسم جمالی ہے امام کشیری ؒ نے فر ما یا ہے کہ جس آدمی نے یہ جان لیا کہ اللہ تعالیٰ رزق اور رحمت کے دروازے کھولنے والا اسباب پیدا کرنے والا اور تمام چیزوں کو ٹھیک کرنے والا ہے تو وہ اللہ کے علاوہ کسی اور میں دل نہیں لگا ئے گا اس پاک نام کے دوسرے فائدے اس طرح ہیں یہ پاک نام ہر کام میں آسانی پیدا کر تا ہے یعنی جو آدمی اسے صبح یا رات کو سوتے وقت گیاراں سو مرتبہ روزانہ پڑھنے کی عادت ڈال لے اس کا ہر مشکل کام آپ سے آپ حل ہو جائے گا کیوں کہ اس پاک نام کی بر کت سے راستے کی رکا وٹ ہٹ جا تی ہے۔

اما م بونی ؒ نے فر ما یا ہے کہ اس پاک نام کے ذاکر ذکر کرنے والے پر اللہ تعالیٰ راہ کھول دیتا ہے جن لڑکوں یا لڑکیوں کی شادی رک جاتی ہے اور اس کی وجہ سے اس کے والدین بہت ہی زیادہ پریشان رہتے ہیں۔ ایسی شادیوں کی راہ کھو لنے کے لیے اس پاک نام کو روزانہ ایک ہزار ایک سو چھپن بعد نماز عصر چالیس دن روزانہ پڑھے اگر وہ اسے خود نہ پڑھ سکتے تو ان کے ماں باپ میں سے کوئی ایک پڑھے انشاء اللہ شادی کی راہیں کھل جائیں گی یہ عمل قید کی رہائی کے لیے بھی بڑا فائدہ مند ہے۔

یعنی کوئی آدمی دشمن کی قید یا مقدمہ میں نا حق پھنس گیا ہو تو اس کے لیے کچھ آدمی مل کر اکیس ہزار بار روزانہ سات دن تک پڑھیں انشاءا للہ وہ قید سے رہائی پا جائے گا اگر کوئی طالب علم یہ چاہتا ہوں کہ اسے ہر امتحان میں کا میابی ملے اور ایسے ہی کوئی ڈاکٹر یہ ارادہ کر ے کہ اسے کوئی نئی ایجاد ہو ۔ یا یہ ہو کہ زندگی کے ہر شعبے میں فتح ہو۔ تو وہ اس عمل کو کر لے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.