دو تسبیحات پڑ ھ لو دولت ہی دولت ہو گی۔

اگر آپ لوگ اس وظیفہ کو پڑھ لیتے ہیں تو کوئی بھی آپ میں سے بندہ یہ نہیں کہے گا کہ میری دولت میں اضافہ نہیں ہوا مجھے پیسے نہیں ملے مجھے رزق نہیں ملا آپ میں سے کوئی بھی مجھے اس طرح کی بات نہیں کہے گا کیونکہ یہ جو دو تسبیحات کا عمل بتایا جارہا ہے یہ ایسا عمل ہے کہ ایک کروڑ تو کچھ بھی نہیں ایک ارب بھی مانگو گے تو وہ بھی آپ کو مل جائیں گے کیونکہ میرا مالک میرا پرور دگا ر میرا کالق جو ساری کائنات کا بادشاہ ہے اس کے خزانوں میں کسی چیز کی کمی نہیں اس کے خزانے دولت سے بھرے ہوئے ہیں بس

کوئی مانگنے والا تو ہو کوئی لینے والا تو ہو کسی کو لینے کے بارے میں پتہ تو ہو کسی کو مانگنے کا طریقہ تو آتا ہو پھر وہ پرور دگار اس انسان کو مال و دولت سے نواز دیتے ہیں یہ جو تسبیح کا وظیفہ بتایا جارہا ہے یہ بہت جلد امیر ہونے کا وظیفہ ہے یہ مالدار بننے کا ایسا وظیفہ ہے کہ انشاء اللہ آپ اتنے غنی بن جائیں گے اتنے دولت والے بن جائیں گے

کہ اگر آپ کی دولت کے حوالے سے جتنی بھی بڑی خواہشات تھیں وہ ساری کی ساری خواہشات پوری ہوجائیں گی کیونکہ بہت سے لوگ عرب پتی بننے کی خواہش دل میں رکھتے ہیں کہ کسی طرح سے ہمارے پاس دولت آجائے اللہ پاک مال و دولت سے نواز دیں تو یہ عمل ان کی دلی مراد پوری ہونے کے لئے کافی ہے لیکن کسی ناجائز مقصد کے لئے پیسے حاصل کرنے کی ہرگز کوشش نہیں کرنی اس وظیفہ کو پورے یقین کے ساتھ پڑھنا ہے

ہر وظیفہ کا ایک خاص طریقہ کار ہوتا ہے اگر آپ اس وظیفہ کو بھی پڑھنا چاہتے ہین تو اس کی کچھ شرائط ہیں جن کو پورا کرنا لازمی ہوگا انشاء اللہ پھر دیکھیں یہ تسبیحات کا عمل آپ کو کتنافائدہ دے گا وہ شرائط کیا ہیں کہ حرام کاموں سے پرہیز کریں حلال کے کاموں کی طرف رجوع کریں نماز کو قائم کریںاور برائیوں سے بچ کر رہیں کیونکہ جتنا ہم برائیوں سے بچیں گے جتنے ہمارے گناہ کم ہوں گے اتنا ہی ہمارے رزق میں اضافہ ہوگا

اور اتنا ہی ہمیں اللہ پاک دولت سے نواز دیں گے تو جو تسبیح کا عمل بتایا جارہا ہے وہ عمل کیا ہے وہ ذہن نشین کرلیں یہ بہت ہی زیادہ طاقتور عمل ہے اس کو پڑھنے کے بعد انشاء اللہ آپ کی دولت مند ہونے کے حوالے سے جیسی بھی مراد ہوگی وہ پوری ہوجائے گی پورے یقین کے ساتھ اس وظیفہ کو آپ نے پڑھنا ہے اور کس طرح سے پڑھنا ہے کہ یہ دو تسبیحات ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحانک جل جلالک یا وھاب سبحانک جل جلالک یا رزاق ۔

یہ دو تسبیحات ہیں ان کو آپ لوگوں نے چلتے پھرتے وقت پڑھتے رہنا ہے اگر آپ کے پاس صبح کے وقت ٹائم ہے تو صبح کے وقت پڑھ لیجئے دوپہر کے وقت ٹائم ہے تو دوپہر میں پڑھ لیجئے اگر آپ اپنے کسی دفتر میں ہوتے ہیں اپنی کسی شاپ پر ہوتے ہیں آپ نے کوئی دکان رکھی ہوئی ہے یا مزدور کرتے ہیں تو اس چھوٹی سی تسبیح کو آپ یا د کرلیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.