کان کا درد اور کان کی ہربیماری کاعلاج کان سے ریشہ آنا، کان کا بند ہوجانا، کان سے پیپ آنا

کان کی تکلیف انسان کو تڑپا دیتی ہے۔ اس کی شدت کااندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے۔کہ اگر انسان کو ایک بار بھی کان کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑجائے تو وہ زندگی بھر اس درد کو بھول نہیں پاتا ۔

کان کے اندر جس میں پائے جانے والے سب سے باریک ہڈیاں موجود ہوتی ہیں۔ جن کی تعدادبھی کافی زیادہ ہوتی ہے۔ ہمارے کان تین حصو ں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایک بیرونی حصہ ، دوسرا درمیانی حصہ اور تیسر ااندرونی حصہ ہوتا ہے۔

کان کے درد کے کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ کان کے درد کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ مستقل کمزوررہنا بھی اس درد کی وجہ بن سکتا ہے۔ جس میں بظاہر علامات نظر نہیں آتی۔ اس کے علاوہ بیکٹیریا یا جراثیم کا حملہ کان کے درمیان اور اندرونی حصوں کو متاثر کودیتے ہیں۔ جن سے الرجی ، انفیکشن ، زخم، پانی پڑجانا،

گلے کا غدود کا ورم اور اس کے علاوہ جو دانت نکال رہے ہوں۔ ان کو بھی کان میں درد ہوسکتا ہے۔ کان سے متعلق چند احتیاطی تدابیر اور چند گھریلو ٹوٹکے ایسے ہیں۔ جن کی مدد سے اس درد کی شدت کو کم کیاجاسکتا ہے۔ آپ کو ایک ایک کر کے بتاتے ہیں۔ مولی کے تازہ پتوں سے ایک سو اسی ملی لیٹر رس

نکال لیں۔ اس میں سے ساٹھ ملی لیٹر تل کا تیل شامل کر کے اتنا پکائیں کہ صرف تیل رہ جائے۔ دو قطرے دن میں تین سے چار بار ڈالیں۔ اس سے آپ کو کان کے درد میں کافی راحت ملے گی۔

کان بہنے کی صورت میں نہار منہ لیموں کارس شامل کرکے پئیں۔ یہ آپ کے کان کے بہنے کے راستے کو مکمل ختم کردے گا۔ لہسن کو سرسوں کے تیل میں جلاکر کان میں ڈالنے سے درد اور پیپ وغیرہ ختم ہوجاتی ہے۔ اور کان اتنا بند ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ دھتورا کے پتوں کا رس ہلکا گرم کر کے دو قطرے کان

میں ڈالیں۔ اس سے جلد آرام ملے گا۔ پیاز کارس ہلکا گرم کرکے آپ کا ن میں ڈال کر کان کے درداور کان کے رسنے کے عمل کو ختم کر سکتے ہیں۔ سرسوں کے تیل کے دو قطرے نیم گرم کرکے کان میں ڈالیں اس کے علاوہ لہسن کے تین جوے دس ملی

لیٹر تلوں کے تیل میں ڈال کر اچھی طرح چھان لیں۔ دوقطرے ہلکا گرم کرکے کان میں ڈال لیں۔ رات کو سونے سے پہلے لہسن ایک ٹکڑے کو کاٹ کر کان میں رکھ لیں۔

صبح جب اٹھیں گے تو کان میں درد اور تکلیف مکمل دور ہوچکی ہوگی۔ برطانوی ماہرین نے لہسن کو کان کا درد دور کرنے میں بہت مفید قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے۔

اس کی وجہ سے جسم میں کئی طرح کی بیماریاں ختم ہوتی ہیں۔ جب کہ سوزش سے بھی نجات ملتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر کان تکلیف میں ہو تو رات کو سونے سے قبل

لہسن کے ایک ٹکڑے کو کاٹ کان میں رکھ لیں۔ صبح کان کے درد سے مکمل نجات حاصل ہوگی۔ ان کا بھی کہنا تھا کہ جراثیم کان میں انفیکشن کا باعث بنتے ہیں۔ لہسن ان کو ختم کرسکتا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.