اللہ اکبر صرف 3 دنوں میں 300 مرتبہ پڑھنے سے کیا ملتا ہے ؟

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے، کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے

بہت ہی باکمال لاجواب اور طاقتور وظیفہ پیش کیا جارہا ہے وہ ہے کس کے لئے جسے بخار اس طرح کا ہو کہ وہ اتر تا ہی نہ ہو کسی دوائی سے بھی فائدہ نہ ہورہا ہو اگر فائدہ ہوتا ہے تو دو چار دن ہو کر پھر بخار ہوجاتا ہے ایسی تکلیف بڑی پریشان کن ہوتی ہے بخار تو بندے کو ویسے ہی کمزور کر دیتا ہے ٹانگوں میں جان ہی نہیں رہتی کھانے پینے کو دل نہیں کرتا منہ کڑوا ہوجاتا ہے بے چینی قلق اور اضطراب پیدا ہوجاتا ہے

ایسا بخار ہو اس نے کیا کرنا ہے تین سو اونٹ کی قربانی دینی ہے ۔آپ تو حیران ہو گئے ہوں گے پریشان بھی ہوگئے ہوں گے سوچ میں بھی پڑ گئے ہوں گے کہ قربانی تو ایک اونٹ کی دینی بڑی مشکل ہے تین سو اونٹ کی کہاں سے دیں نبی کریم نے ہمارے لئے بڑی آسانی والے معاملے کر دیئے اور اللہ نے اپنے بندوں کے ساتھ جتنی محبت جتنی شفقت کا اظہار کیا ہے اس طرح کی کوئی ماں بھی نہیں کرسکتی ماں کا اولاد کے ساتھ بچے کے ساتھ کتنا پیار ہے

اور اللہ کا اپنے بندوں سے ایک ماں سے سو درجے زیادہ محبت ہے ان سو درجوں میں ایک درجہ دنیا میں بھیجا ہوا ہے جو ماں بچے سے محبت کررہی ہے بہن بھائی سے بھائی بہن سے رشتہ داروں سے دوستوں سے جو محبت ہے یہ ایک درجہ محبت روئے زمین پر تقسیم ہوئی اس کے زمرے میں ہم سب آتے ہیں اور ننانوے درجے محبت اللہ کے پاس ہے وہ کتنی بڑی ہے کتنے رحیم و کریم ہیں اللہ اپنے بندوں کے ساتھ یہ سو اونٹ کی قربانی آپ نے کیا کرنا ہے رات کو مغرب سے لے کر رات کو سونے سے پہلے پہلے آپ نے تین سو مرتبہ اللہ اکبر پڑھنا ہے

اور اس کے اول آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی بھی پڑھنا ہے آپ کو تین سو اونٹ کی قربانی کا ثواب مل جائے گا اسی نیت سے پڑھیں یااللہ مجھے ثواب بھی عطا فرما اور شفاء بھی عطا فرما مریض خود پڑھ سکتا ہے اگر وہ اتنی ہمت اور طاقت ہے وہ خود پڑھے پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کرے اور اپنے سر پر پہلے پھیرے پھر چہرے پر اور پھر پورے جسم پر جہاں تک ہاتھ پہنچتا ہے ہاتھ پھیر لے اور پانی پر دم بھی کر لے پانی بھی پے

یہ عمل آپ نے صرف تین دن کرنا ہے اور آپ کو پہلے دن بھی تین سو اونٹ کی قربانی کا ثواب ملے گا دوسر ے دن بھی تین سو اونٹ کی قربانی کا ثواب ملے گا اور تیسرے دن بھی تین سو اونٹ کی قربانی کا ثواب ملے گا اور ساتھ ساتھ اللہ آپ کو مکمل شفاء بھی عطا فرمائے گا اگر چھوٹے بچے ہیں وہ نہیں پڑھ سکتے ان کے والدین پڑھ کر ان کے اوپر دم کردیں پانی پر دم کر کے ان کو پلائیں ان بچوں کا بھائی یہ عمل کر سکتا ہے

بہن کرسکتی ہے کوئی بھی ان کا قریبی آدمی یہ عمل تین دن کا ہے یہ پڑھ کر ان کو دم کرے تین دن میں نو سو اونٹ کی قربانی کا ثواب بھی مل گیا اور اس بیماری سے بھی اللہ نے نجات دے دی آپ حیران ہوں گے اتنا ثواب بعض چیزوں میں اللہ نے بہت زیادہ ثواب رکھا ہے صبح اُٹھتے ہی ماں باپ کے چہرے کو دیکھ لو ان کی زیارت کرلو خوش ہو کر اپنے کام پر نکل جاؤ ایک حج اور عمرے کا ثواب مل جائے گا آپ کو صرف زیارت کی آپ نے کچھ نہیں کیا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

نوٹ: آپ نے بھی سنا ھو گا کی اچھی بات دوسروں تک پہنچانا ایک صدقہ جاریا ہے ۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ھے تو ھم آپ سے گزارش کرتے ھیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اپنے دوستوں میں اور چاہنے والوں میں۔۔۔۔ اللّہ تعالٰی ہمیں بھی پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین.

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.