پپیتا اور لیمو ں کا ایک ساتھ استعمال جو آپ کو بیشمار بیماریوں سے بچائے گا

پپیتاہماری صحت کے لیے بہت زیادہ فائد ہ مند ہوتا ہےیہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ یہ ہمارے پیٹ کےلیے بہت مفید ہوتا ہے۔ یہ قبض کے لیے سب سے اچھا سمجھاجاتا ہے۔ پپیتا جتنا ہماری جلد کے لیے فائد ہ مند ہے

۔ اتنا زیادہ ہماری صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔ اگر پپیتا میں لیموں ملاکر کھائیں گے تو یہ آپ کو دگنا فائدہ دے گا۔ لیموں بھی ہماری جلد اور صحت کے لیے بہت زیادہ فائد ہ مند ہوتا ہے وٹامن بی ، وٹامن سی ، وٹامن اور فائبر ز سے بھرپورہوتا ہے۔ پپیتا اور لیموں۔ پیٹ ، آنکھ اور جلد کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہوتے ہیں۔

اس کےلیے فاسفورس، پوٹاشیم، آئرن، اینٹی آکسیڈ نیٹ، کاربو ہائیڈریٹ، پروٹین ، سوڈیم وغیرہ بھی اس میں موجود ہوتے ہیں۔ یہ صحت مند رہنے کے لیے ضرور ی ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو پپیتا پر لیموں کارس ڈال کر اس کو کھاتے ہیں تو پپیتا سے ہونے والے فائد ے کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ پپیتے کے جوس میں لیموں کے رس ملاکر بھی استعمال کیاجاسکتا ہے۔ چلیے جانتے ہیں۔ پپیتا اور لیموں ایک ساتھ کھانے سے ہونے والے فائدے کے بارے میں۔ پپیتا کا استعمال پیٹ کےلیے اچھا ہوتاہے۔اگر آپ قبض سے بچے رہنے چاہتے ہیں تو آپ پپیتا کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ، اوپر سے لیموں کارس نچوڑ کر اور تھوڑا ساکالی مرچ یاکالانمک چھڑک دیں۔ اس کے استعمال سے نہ صرف آپ کو قبض سے چھٹکارا ملے گا۔ بلکہ کھانا بھی اچھی طرح ہضم ہوگا۔ اس میں موجود اینٹی آکسیڈ ینٹ اور انزائمز آپ کے پیٹ میں موجود فاسد مادوں کو باہر نکالتے ہیں۔ جس سے آپ کو قبض اور پیٹ کی بیماریوں سے چھٹکارا ملتا ہے۔ اگر آپ اپنے جگر کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں۔

اور جگر کی بیماریوں سے بچا رہنے چاہتے ہیں۔ تو آپ پپیتا اور لیموں کااستعمال کرنا شروع کردیں۔تو اس سے آپ کے جگر کی صفائی ہوتی ہے اور زہریلے مادے بھی جسم سے باہر نکل جاتے ہیں ۔ لیموں اور پپیتا آنکھوں کےلیے فائد ہ مند ہوتے ہیں۔ ان دونوں کے استعمال سے رات کے اندھاپن کی بیماری دورہوتی ہے۔ اور آنکھوں کی روشنی بھی بڑھتی ہے۔ اور آنکھوں کی کمزوری بھی دور ہوتی ہے۔ اور آنکھوں کی نظر بنائے رکھنے کےلیے اس کا استعمال شروع کریں۔ جن بچوں کو کم عمر میں چشمہ لگ جاتا ہے تو ان کے لیے انتہائی فائدہ مندہوتے ہیں۔ اگر آپ اپنی آنکھ کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں۔ تو آپ پپیتا اور لیموں کااستعمال کرناچاہیے۔ اگر آپ موٹاپے سے پریشان ہیں۔ اور اپناوزن کم کرناچاہتے ہیں۔

تو آپ باقاعدگی سے صبح خالی پیٹ پپیتا اور لیموں کا استعمال کریں۔ ان دونوں میں فائبرز کافی مقدار میں ہوتا ہے جو آپ کے جسم میں اضافی چربی کو کم کرنے میں مدد گا ر ہوتاہے۔ اس کے استعمال سے کمر کی چربی کم ہوتی ہے۔ اور اس کے ساتھ اگر آپ ایکسر سائز اور یوگا صبح سویرے کریں گے۔ تو آپ کا وزن بہت جلد کم ہوجائے گا۔ لیموں اور پپیتا فائبرز ، وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈینٹ سے بھر پور ہوتے ہیں۔ اور شریانوں میں کو لیسٹرول کی مقدار کو کم کرتے ہیں۔ اگر آپ کولیسٹرول کے مسئلے سے پریشان ہیں تو آپ کو ان کا استعمال ضرور کرناچاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.