ایاک نعبد و ایاک نستعین کا وظیفہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ۔۔۔بدن کا درد ہو یا بخار . کینسر ہو یا پھر کالا یرقان ،فالج. زکام ہر طرح کی چھوٹی بڑی بیماریوں کے لئے صورت فاتحہ کا عمل نہایت آزمودہ ہے . اس عمل کے نتائج عجیب و غریب ہے اور جس نے بھی یہ عمل کیا اس کو نمایاں تبدیلی محسوس ہوئی . عمل درج ذیل ہے. نماز فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان 41 مرتبہ سورۃ فاتحہ کو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ ملا کر پڑھے اول و آخر 7 مرتبہ درود پڑھے . نماز فجر کے فورا بعد اس عمل کو70 دوبارہ دہرائے . اور اسی ترتیب سے عشاء کی نماز کے بعد اس کو پڑھے: اگر کسی وجہ یا مجبوری سے فجر کے وقت نہ پڑھ سکے تو اس کے فجر کے بعد ضرور پڑھے . اس کے ساتھ روزانہ جتنا ہو سکے . :ایاک نعبد و ایاک نستعین: کا ورد کرتے رہیں یہ بھی پڑھیں ۔۔۔۔یہ قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے۔ جو مختلف قسم کے معتد طبی مسائل کے عالج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ کو یہ بھی معلوم ہے۔ کہ اگر باقائدگی کے ساتھ زیرہ استعمال کیا جائے تو یہ 15 سے 20 روز میں انسان کا وزن کم کردیتا ہے۔ وزن کو کم کرنے کے لیے زیرہ ایک انتہائی مؤثر مواد ہے۔ اس لیے کہ یہ حراروں کو جالنے میں مدد کرتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی زیرے کے بہت فوائد ہیں۔ جن میں کولیسٹرول کو کم کرنا دل کے دورے کے خطرات کو کم کرنا یاداشت بنانا قوت مدافعت کو بڑھانا خون کی کمی کو دور کرنا اور ہاضمے کے عمل کو بہتر بننا شامل ہے۔

جس کو استعمال کرکے آپ ایک دن میں ایک کلو وزن کم کرسکتے ہیں۔ اور ساتھ موٹاپے کو بھی کم کرسکتے ہیں۔ آپ کو چند نسخے بتائے جائیں گے اور آپ کو جو نسخہ آسان لگے آپ وہ استعمال کرسکتے ہیں۔ اور موٹاپے سے مکمل نجات پاسکتے ہیں۔ امید کرتے ہیں۔ آپ کو بہت پسند آئیں گے۔ اور آپ کے لیے فائدہ مند بھی ہوں گے۔ آپنے احباب کو شئیر کرنا مت بھولیں”۔

۔۔۔۔۔۔۔نسخہ نمبر 1۔

زیرے کا مشروب تیار کرنے کے لیے پانی میں دو چمچ زیرہ ڈال کر رات بھرکے لیے بھگو دیں صبح اس کو اُبال کر چھان لیں اور مشروب میں آدھا لیموں نچوڑدیں۔ مشروب کو دو ہفتوں تک ۔نہار منہ پی لیں جس کے بعد آپ خود فرق ملاحظہ کریں گے ۔

۔۔۔۔۔نسخہ نمبر2 ۔۔۔۔۔

” دہی کے ساتھ پسا ہوازیرہ ” مؤثر طور پر وزن میں کمی کے لیے ایک چمچ پسا ہوازیرہ 5 گرام دہی میں ملا کر روزانہ کھایا جاسکتا ہے۔۔

۔۔۔نسخہ نمبر 3۔۔۔۔

″ زیرے کے بیجوں کو لیموں اور ادرک کے ساتھ رات کو کھانے پر کسی بھی سبزی کے ساتھ تناول فرمائیں۔ لیموں اور ادرک حراروں کو جلانے کے حوالے سے بھر پور قدرت رکھنے کی وجہ سے وزن کم کرنے میں جادوئی تاثیر رکھنے والے اس پکوان کو تیار کرنے کے لیے تھوڑے سے پانی میں کچھ سبزیوں کو اُبال لیں اور پھر چاننے کے بعد اس پر زیرے کے کچھ بیج چھرک دیں اس کے بعد تھوڑا لیموں کارس اور تازہ ادرک کے چند ٹکڑوں کو :

۔۔۔۔۔۔ نسخہ نمبر 4۔۔۔۔۔۔۔

” شہد کئ ساتھ زیرے کا مشروب پانی میں 3 گرام پسا ہوا زیرہ حل کریں اور اس میں چند قطرے شہد کے ملا کر نوش فرمائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.