پریشانی ، مصیبت اور مشکل میں صرف ایک لفظ پڑ ھ لیں

ہم آپ کے لیے ایک ایسا وظیفہ لے کر آئے ہیں کہ جس کے کرنے سے آپ ہر طرح کی پریشانی، مصیبت سے اور ہر طرح کی آزما ئش سے بچا سکتے ہیں یا آپ پر کوئی مصیبت آ بھی گئی ہے کوئی پریشانی یا کوئی آزمائش آ بھی گئی ہے تو اس وظیفے کے کرنے سے اس عمل کے کرنے سے آپ ان مشکلات سے، ان مصیبتوں سے، ان آزمائشوں سے نکل سکتے ہیں اور اپنی زندگی کو پر سکون کر سکتے ہیں۔ آپ نے چلتے پھرتے صرف ایک لفظ کا ورد کر نا ہے ایک لفظ پڑ ھنا ہے ان شاء اللہ عزو جل اللہ ہر مشکل آسان ہو جائے گی کوئی بھی پریشانی ہو کوئی بھی مشکل ہو ۔ بس پورے یقین کے ساتھ اس ایک اسمِ مبارکہ کو پڑھنا ہے اس ایک لفظ کے وظیفے کو کر نا ہے۔

تو اس کی بر ا کات خود دیکھیں گے اسی طرح ہمارا جوآج کا وظیفہ ہے۔ ہر نیک کام میں کا میابی کے لیے بہت ہی کامیاب ہے اور جو بھی انسان اس وظیفے کو یقین کے ساتھ کر تا ہے تو اس کی ہر پریشانی ہر مصیبت دور ہو جاتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ میں یہاں ایک بات یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ اگر اس وظیفے کو کسی کاروبار میں کسی جاب میں کا میابی حاصل کرنے کے لیے کیا جائے تو یہ وظیفہ بہت ہی مجرب ہے۔ بہت ہی زیادہ آزمودہ ہے اور بہت ہی زیادہ اثر رکھنے والا ہے۔ اس ایک اسمِ مبارکہ کی بڑی برا کات ہیں۔ کوئی بھی مشکل ہو پریشانی ہو۔ تو آپ نے یہ اللہ کا بہت ہی پیارا نام “یا حکام” اے فیصلہ کر نےو الا دوبارہ دیکھیے۔

“یا حکم” اس اسمِ مبارکہ کو آپ نے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھے جب جب آپ کو ٹائم ملے موقع ملے بس اس ایک اسمِ مبارکہ کو پڑھتے رہنا ہے “یاحکم یا حکم” اور اس کا ترجمہ آپ نے ذہن میں رکھنا ہے “اے فیصلہ کرنے والے” با کثرت اس اسمِ مبارکہ کو پورے یقین کے ساتھ پڑ ھنا ہے۔ انشاءاللہ عزو جل اللہ ہر مشکل آسان ہو جائے گی تمام پریشانیاں ختم ہوں گی۔ سخت مہم جو آپ کو درپیش ہو گی اس میں بھی آپ کو کا میابی ملے گی کوئی بھی مشکل ایسی نہیں ہے جو حل نہ ہو بس آپ کا یقین کامل ہو نا چاہیے اور اس اسمِ مبارکہ کو وضو اور بے وضو دونوں صورتوں میں کر سکتے ہیں کھلا پڑ ھیے گا با کثرت پڑ ھیے گا اور اسی طرح اس کا دوسرا وظیفہ بھی دیکھئے ہر نیک کام میں کامیابی کے لیے کشف الہام کی قدرت پیدا ہونے کے لیے بس آپ نے نیت تبدیل کر لینی ہے اگر کوئی سخت مہم درپیش ہو۔ کوئی بھی دکھ ہو تو آپ نے اس کی نیت کر کے اس اسمِ مبارکہ کو با کثرت پڑ ھنا ہے تو فوراً وہ مشکل آسان ہو جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.