رجب کی دوسری جمعرات اللہ کے نام کا عمل

فر مانِ مصطفیٰ ﷺ ہے کہ جس شخص دن میں مجھ پر دس مرتبہ درودِ پاک پڑ ھا اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فر ما تا اور اس کے دس گناہوں کو مٹا تا اور اس کے دس دراجات کو بلند فر ما تا ہے تو ہم سب کو چاہیے کہ ہم زیادہ سے زیادہ اللہ کی رضا اور اس کے رسول کی خوش نودی کے لیے اس کے محبوب ﷺ پر درود و سلا م بھیجیں تا کہ ہم سلامتی حاصل کر سکیں۔ حضور پاک کی زندگی ہمارے لیے ایک بہترین نمونہ ہے۔ اللہ پاک نے اپنے محبوب کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا اور رسول اللہ ﷺ کی شان بھی عجب شان ہے۔

کہ ان پر درودو سلا م بھیجتا ہوں مگر مجھ پر اس کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی ہیں واہ کیا بات ہے کیا کہنے حضور پاک ﷺ آپ کے۔ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ہم روزمرہ زندگی سے متعلق مسائل پریشانیوں بیماریوں اور مشکلات کا حل آپ کو قرآن و سنت کی روشنی میں مہیا کرتے ہیں تو ہم آج بھی ایک نئے وظیفے کے ساتھ ایک نئے عمل کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا آج کا عمل بہت ہی زیادہ پسند آئے گا۔ ہماراآج کا عمل ماہ رجب المر جب دوسری جمعرات کو بہت ہی مجرب اور پاور فل وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے انشاء اللہ تما م تر مسائل کا خاتمہ ہو جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ آپ تمام قسم کی پریشانیوں سے بھی نکل آئیں گے۔

جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ کون نہیں چاہتا کہ وہ پریشانیوں اور مصیبتوں سے نکل آئے ہر کوئی انسان بھلے وہ مرد ہے یا عورت ہے وہ یہی چاہتا ہے کہ وہ تمام قسم کی پریشانیوں اور مصیبتوں اور مصائب سے نکل آئے تا کہ سکون کی زندگی گزار سکے اور اپنی زندگی میں بہت سا سکون پیدا کر سکے۔ اللہ تعالیٰ بہت ہی زیادہ رحیم و کریم ہے اللہ پاک نے انسان کو دعا مانگنے کا طریقہ سمجھا کر اس پر بہت ہی بڑا احسان کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر آزما ئشیں تو ڈالتا ہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بندے کے لیے ان مصائب سے نکلنے کے لیے کچھ ایسے وظیفے ایسے اعمال بھی بتا دیتا ہے۔

کہ جن کی مدد سے انسان ان کی مدد سے ہر قسم کے مسئلوں سے نکل سکتا ہے توآج کا وظیفہ بھی کچھ ایسے ہی لوگوں کے لیے ہے جو اپنی پریشانیوں سے نکلنا چاہتے ہیں۔ کوئی بھی وظیفہ ہو اس کو اللہ تعالیٰ کی ذاتِ اقدس پر مکمل اور کامل یقین کے ساتھ کوئی بھی وظیفہ ہو۔ اس کو اللہ کی ذات پر کامل یقین کر کر کر نا چاہیے تا کہ جمعرات کے دن رجب کی دوسری جمعرات کے دن چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یا ایک جگہ پر بیٹھ کر آپ نے اول و آخر درودِ پاک پڑ ھنا ہے جو بھی درودِ پاک پڑھے اس کے بعد ایک ہزار مرتبہ یا حیی یا قیوم کو پڑھنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.