گلاب کی پتیاں اور اجوائن رُکا ہوا حیض صرف ایک دن کے استعمال سے جاری

اس تحریر میں ایک ایسی ریمیڈی بتائی جارہی ہے جس کواستعمال کرنے سے آپ کو بہت ہی اچھا نتیجہ ملے گا اگر کسی خاتون کے ایامِ ماہواری میں کوئی نقص ہو یا حیض رُک رُک کر آتا ہو یا دنوں میں کافی وقفہ پڑ گیا ہو تو ایسے میں یہ چیزیں استعمال کریں رُکا ہوا حیض فورا جاری ہوجائے گا اگر آپ اس کو ماہواری کے شروع میں پہلے دوسرے تیسرے دن میں استعمال کریں تو آپ کا رکا ہوا حیض چاہے جتنا بھی پرانا ہو وہ شروع ہوجائے گا اس کے لئے آپ کو چاہئے گلاب کی پتیاں ایک چائے کا چمچ اجوائن ایک چائے کا چمچ سونف ایک چائے کا چمچ بڑی الائچی ایک عدد دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا آپ نے یہ سب چیزیں ہم وزن لے لینی ہیں پھر ایک پین میں ایک کپ پانی ڈال دیجئے اور یہ سارے اجزاء ڈال دیجئے پھر اُبال آنے تک چولہے پر رکھ دیجئے اتنا اُبال لیجئے

کہ ایک کپ آدھا کپ رہ جائیے اس کا ذائقہ پینے کے قابل نہیں ہوگا پر اس کا نتیجہ بہت ہی اچھا ہے آپ نے مینسز کے شروع ہونے پر چار دن یہ مسلسل پینا ہے رات کو سونے سے پہلے انشاء اللہ آپ کا جتنا بھی پرانا رکا ہوا حیض ہو گا وہ شروع ہوجائے گا۔ حیض (یا ماہواری) کسی خاتون کے جسم میں چکر سے متعلق ہارمونی تبدیلیوں کی وجہ سے لگاتار خون بہنے کو کہتے ہیں جب بچی پیدا ہوتی ہے، تو اس کی بیضہ دانیوں میں پہلے ہی سے ملینوں ناپختہ کار بیضے ہوتے ہیں۔ بلوغت کے وقت، مہینے میں ایک بار ان میں سے دسیوں ہارمونی ہیجان کے تحت بڑھنا شروع کردیں گے۔ عام طور پر، بیضہ دانی میں صرف ایک بیضہ پختگی کو پہنچتا ہے اور وہ ہر چکر میں رحم مادر میں چلا جاتا ہے (جسے اخراج بیضہ کہا جاتا ہے) اسی دوران، حمل کی تیاری کے لیے رحم مادر زیادہ موٹا ہوجاتا ہے۔ اگر بیضہ زرخیز نہیں ہے، تو یہ حیض کے خون کے طور پر پیٹ کے اضافی ٹشو استر کے ساتھ اندام نہانی سے باہر نکل جائے گا۔ پھر، حیض کا دوسرا چکر دوبارہ شروع ہوتا ہے

لڑکی کو کس عمر میں ماہوری آنے لگتی ہے؟ کس عمر میں ماہواری بند ہوتی ہے؟ اکثر لڑکیوں کو تقریبا 11 – 12 سال کی عمر میں ماہواری آنی شروع ہوتی ہے۔ اکثر خواتین کے لیے، قدرتی طور پر 45 – 55 سال کی عمر کے درمیان حیض آنا بند ہوتا ہے۔ اس مرحلے میں، ماہواری مستقل طور پر بند ہوجاتی ہے (سن یاس) اور خواتین اب مزید بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہیں کیا یہ ضروری ہے کہ مجھے ہر مہینہ ماہواری آ ہی جائے؟ نہیں، ہر خاتون کو ہر مہینہ ماہواری نہیں آتی ہے۔ کسی بھی خاتون کا چکر اس کی کیفیت کے اعتبار سے مختلف ہوسکتا ہے حیض کا چکر 21 – 35 دنوں تک جاری رہ سکتا ہے۔ چکر کی طوالت کی صراحت ماہواری کے پہلے دن سے لے کر اگلی ماہواری کے پہلے دن کے درمیان کے دنوں کی تعداد کے طور پر کی جاتی ہے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.