شیطان رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے ، قرآن پاک کی وہ سورۃ جو شیطان کو ہمیشہ آپ سے ہزاروں میل دور رکھے گی

آمیزنگ سٹوریز ! شیطان رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے ، قرآن پاک کی وہ سورۃ جو شیطان کو ہمیشہ آپ سے ہزاروں میل دور رکھے گی ۔۔۔آپ ﷺ ذات مبارک پر ایک یہودی نے جادو کردیا ۔تو اللہ تعالیٰ نے سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کو نازل کیا ان دونوں سورتوں کی برکات سے جادو آپﷺ سے اتر گیا ۔سورۃ الفلق کے کئی فوائد ہیں مختلف کاموں کیلئے اسے پڑھنا بہت زیادہ فائدہ مند ہے لیکن سورۃ الفلق دو بہت بڑے فائدہ بتاؤں گا ۔اگر دونوں مسئلے ہوں گے تو آپ اس سورت کو پڑھیں گے تو اللہ تعالیٰ آپ پر رحم کرے گا ۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کے مسائل حل کرے گا۔کچھ بیماریاں جسمانی ہوتی ہیں جن کا تعلق میڈیکل کیساتھ ہوتا ہے اور کچھ بیماریاں روحانی ہوتی ہیں

ان روحانی بیماریوں میں سے ایک بیماری وسوسہ ہے ۔ وسوسے کیا ہیں کہ آپ کوئی بھی نیک عمل کرتے ہیں تو آپ کے ذہن میں اُلٹے خیال آتے ہیں کوئی بھی نیک عمل کررہے ہوتے ہیں تو ذہن میں بُرے خیال آتے ہیں او ر کئی مرتبہ ایسے خیال آتے ہیں وہ بیان نہیں کرسکتے یہ سارے خیالات شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں۔شیطان کیونکہ انسان کے جسم میں چلتا ہے اور رگوں کے اندر خون کی طرح چلتا ہے مختلف غلط خیالات ڈالتا ہے آپ نے روزانہ دس مرتبہ سورۃ الفلق پڑھنی اور کسی بھی وقت آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں سورۃ الفلق کو دس مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے اپنے اوپر پھونک دینی ہے دس مرتبہ اس صورت کو پڑھنے کے بعد اپنے جسم پر پھونک دینا ہے ۔ سورۃ الفلق آسان سی صورت ہے۔ اس سے انشاء اللہ آپکی وسوسوں کی بیماری ختم ہوجائیگی اور سورۃ الفلق کا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ جس پر جاد و ہو آپکا کوئی عزیز ہو بہن ہو یا کوئی بھی ہو تو آپ اس صورت کو روزانہ صبح فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھ کر پانی کے اوپر پھونک دیں اور پانی اس کو پلا دیں جس کے اوپر پانی کے اثرات ہیں اس وقت تک یہ عمل کرتے رہیں جب تک جادو کے اثرات ختم نہیں ہوتے ۔ اس سورۃ الفلق پڑھنےسے بہت زیادہ فائدے ہیں۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.