پیٹ چاہے پہاڑ جیسا ہو ، قرآن پاک کی یہ سورۃ آپ کو ہفتے میں دُبلا پتلا بنا دے گی

آمیزنگ سٹوریز ! ایک اندازے کے مطابق ستر فیصد افراد اس وقت دنیا بھر میں ستر فیصد افراد موٹاپہ یا اضافی وزن کا شکار ہیں جب کہ ایسے افراد موٹا پہ یا اپنا وزن کم کرنے کے لیے جہاں زیاد وقت بھوک کا شکار رہنے کو ترجیح دیتے ہیں وہیں وہ مختلف ورزش بھی کرتے ہیں لیکن فائدہ ہوتا ہے وہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے ۔ زیادہ تر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ انسان کا طرزِ زندگی کھانے پینے کا شوق ہر وقت بیٹھے رہنے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے وزن بڑھتا ہے اور وہ موٹاپے کا شکار رہتا ہے تاہم یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ دنیا میں کچھ ایسے افراد بھی ہیں جو ہر طرح کی غذائیں بھی کھاتے ہیں۔

زیادہ وقت تک بیٹھے رہنے سمیت کوئی ورزش بھی نہیں کرتے لیکن پھر بھی وہ موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے اور اسی طرح یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بعض افراد اپنے غذا کو کم رکھنے سمیت ورزش کا بھی اہتمام کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں اس کی کیا جو ہات ہیں اس پر ہم آج بات کریں گے لیکن آج ہم آپ کے لیے وزن کم کرنے کا ایسا عمل پیش کرنے جا رہے ہیں کہ جس عمل سے آپ کا وزن انشاء اللہ دنوں کے اندر کم ہو گا آپ ہمارے آج کے عمل کو آزمائے گا ۔ انشاء اللہ آپ کا وزن حیرت انگیز طور پر کم ہوگا یہ وظیفہ آپ نے کیسے کر نا ہے اس بارے میں مکمل تفصیل جاننے کے لیے آپ سے التماس ہے۔

کہ ہماری باتوں کو غور سے سنئے گا تا کہ ہماری باتوں کو سمجھ سکیں اور ہماری باتوں پر عمل بھی کر سکیں۔ یہ حقیقت ہے کہ موٹاپا ایک عالمی وبا بن چکا ہے ایک رپورٹ کے مطا بق موٹاپے سے متاثر سب سے زیادہ مما لک میں پاکستان نو یں نمبر پر ہے ماہرین کے مطا بق نواجوان نسل اور بچوں کے مو ٹاپے کے بڑھتے ہوئے مرض کی وجہ غیر صحت مند خوراک اور ورزش کی کمی ہے۔ طبی ماہرین نے اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ دس میں سے پانچ افراد موٹاپے کا شکار ہو جائے گا پاکستان میں نئی نسل میں موٹاپا بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

میڈیکل کے ماہرین کے مطا بق نوجوان نسل اور بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ غیر صحت مند خوراک اور ورزش کی کمی ہے۔ ہم وظیفے کے بارے میں بھی بتاتے ہیں لیکن اس سے پہلے آپ کو یہ بھی بتا دیتے ہیں کہ موٹاپے والے افراد اور بچوں کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نیا سبق سامنے آیا ہے۔ زیادہ تر سمجھا اور کہا جا تا ہے کہ وہ انسان ہی موٹا ہوتا ہے جو زیادہ غذائیں کھانے سمیت ہر وقت بیٹھے رہنے کو ترجیح دیتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.