رجب المر جب میں سات لونگ والا عمل

اللہ تعالیٰ کی ذات سے نا امید نہ ہوں ہر تکلیف اور آزما ئش ہر مصیبت و خوشی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی آ تی ہے اور جب بھی کوئی تکلیف ہی پریشانی اللہ کی طرف سے آتی ہے تو اللہ پاک اپنے بندے کو دیکھنا چا ہا رہا ہوتا ہے کہ اس کا بندہ کتنا شکر ادا کرتا ہے اس وقت میں بھی۔ جیسا کہ وہ اس وقت کرتا تھا کہ جب اس کے پاس سب کچھ تھا۔ اللہ بس اپنے بندے کو آز ما نا چاہا رہا ہوتا ہے۔ اللہ پاک بہت ہی زیادہ رحیم ذات ہے بہت ہی زیادہ کریم ذات ہے۔ وہ اپنے بندے کی بھلائی چاہتے ہوئے ہر وہ ذرائع انسان کے لیے پیدا فر ما تا ہے کہ جن ذرائع کو اللہ پاک انسان کے لیے پیدا کیے ہوتے ہیں۔ اور ان ذرائع سے فائدہ اٹھانے کے لیے انسان کوشش کر تا ہے اور آخر کار اس کوشش میں کا میاب ہو جاتا ہے۔

اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اسی لیے پریشانیوں اور مسائل کا حل اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہونا ہے اللہ کی طرف توبہ اور استغفار کے ذریعے بھی متوجہ ہوں اپنے مسائل کا حل صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات سے ہی حاصل کر یں کیونکہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہی ہے جو اپنے بندے کی مدد کر سکتا ہے اور اپنے بندے کی تمام مشکلات کو دور فر ما سکتا ہے۔ اللہ کریم کے سپرد کر دیجئے اپنی ہر مشکل اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے مسائل کے حل کا وکیل بنا دے۔ اللہ تعالیٰ کبھی آپ کو آپ کو جو سہارا ہے وہ نہیں چھوڑ یں۔ اللہ تعالیٰ سے اگر سچے دل سے ما نگا جائے تو اللہ پاک ضرور عطا فر ماتے ہیں ۔

اور ویسے بھی اللہ پاک انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔ انسان کے دل میں انسان کے دماغ میں انسان کی زبان میں جو کچھ بھی آتا ہے اللہ پاک کی طر ف سے ہی آتا ہے۔ تو انسان کی چاہیے کہ ہر معاملے میں اللہ تعالیٰ کی رضا میں راضی رہے اور خوش رہے۔ اللہ کی ذات پر ایمان اور یقین اور توکل رکھتے ہوئے اپنے تمام مسائل اللہ کے سپرد کر دیں یہ ایک بہترین عمل آپ لوگوں نے کر نا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کے کرنے سے آ پ کی تمام قسم کی مشکلات دور ہو جائیں گی۔ اللہ کریم کے کرم سے آپ دیکھیں گےمالک کیسے آپ کو دین دنیا کی عزتوں سے عظمتوں سے مالا مال فرماتے ہیں۔ ماہ رجب المرجب اسلامی سال کا ایک عظمتوں والا مہینہ ہے جس کی فضیلت پر قرآن بھی گواہی دیتا ہے اور حدیث شریف بھی گواہی دیتی ہے۔ اور امت والا مہینہ ہے اس مہینہ کی ایک بہت خاص ادب و احترام کیا جا تا ہے موجودہ دور میں بھی اور سابقہ ادوار میں بھی اس مہینے کی قدرومنزلت بہت زیادہ تھی۔ جب یہ مہینہ طلو ع ہوتا تو نبی کریم ﷺ اس کے چاند کو دیکھ کر دعا کیا کرتے تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.