جریان و احتلام کا جڑ سے خاتمہ پیشاب کے قطروں کا علاج

اس تحریر میں مردانہ ٹائمنگ کی کمی کو دور کرنے کے لئے بہت ہی سادہ اور آسان سا ٹوٹکہ شیئر کیاجارہا ہے ایسے نوجوان جن کی شادی نہیں ہوئی ان کا سب سے بڑا مسئلہ پیشاب کے بعد آنے والے لیس دار قطرے جو کپڑوں کو بھی ناپاک کرتے ہیں اور عضو خاص میں ایک تحریک پیداکرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر و بیشتر اکثر احتلام بھی ہوجاتا ہے اور شادی شدہ لوگوں کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ یہ انتشار میں کمی اور وقت بہت کم کردیتے ہیں اور یہ صورتحال مردانہ بانجھ پن کا باعث بھی بنتی ہے میرا مشورہ تمام نوجوانوں کے سے پہلے اپنا مکمل طبی معائنہ کروائیں اگر جریان احتلام جیسے امراض میں مبتلا ہوں تو تھوڑی سی توجہ اور علاج سے ان امراض کا خاتمہ ممکن ہوسکتا ہے

اکثر نوجوان اپنے جنسی مسائل کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے اور شادی کے بعد آنے والی پریشانیوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے جس کا نتیجہ یا تو طلاق کی صورت میں نکلتا ہے یا بے اولادی کا سامناکرنا پڑتا ہے ۔اصل وجوہات آپ کے سامنے لاتے ہین اگر ہم اپنا لائف سٹائل اور کھانا پینا بہتر کرلیں تو چند ہفتوں میں ہی نہ صرف جنسی مسائل کو ٹھیک کرسکتے ہیں بلکہ آپ کے جسم میں اتنی طاقت آجاتی ہے کہ آپ کا جسم خود بخود اپنے کام ٹھیک کرنا شروع ہوجاتا ہے جن نوجوانوں کی شادی نہیں ہو ئی وہ لوگ ضرور استعمال کریں اور جو شادی شدہ افراد جن کی ٹائمنگ کم ہو وہ لوگ بھی اس نسخے کو استعمال کرسکتے ہیں چند احتیاطی تدابیر یہ ہیں اگر آپ ان پر عمل کریں اور نسخہ استعمال کریں تو ایک سے دو ہفتوں میں ہی آپ کو ایسے نتائج ملیں گے جن پر آپ کو یقین نہیں آئے گا سب سے پہلے چھ سے آٹھ گھنٹے کی بھر پور نیند لیں انڈہ اچار اور تیز مرچ مصالحے والی چیزیں چھوڑ دیں تلی ہوئی چیزیں فاسٹ فوڈ تلا ہواگوشت بالکل نہ کھائیں ان چیزوں کی بجائے

اپنی خوراک میں کچی سبزیوں کی سلاد فروٹ اور جوسز کا استعمال سب سے زیادہ کریں اپنے ذہن کو پاکیزہ اور صاف ستھرا رکھیں مذہبی عبادات کا اہتمام کریں اگر آپ لوگ کسی طرح ہمت کر کے وضو کو قائم رکھیں تو آدھی بیماری ختم ہوجائے گی جب ایک مسلمان باوضو رہتا ہے تو شیطانی خیالات اور وسوسوں سے محفوظ رہتا ہے کیونکہ ذہنی آلودگی ہی دراصل ان خطرناک بیماریوں کی وجہ بنتی ہے نسخہ برائے جریان و اختلا و سرعت انزال: کلونجی 50 گرام،اسپغول مسلم 50 گرام ان دونوں اجزاء کو اچھی طرح صاف کر کے کسی جار میں محفوظ کرلیجئے ایک چمچ صبح نہار منہ اور ایک چمچ رات کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اور سونے سے ایک گھنٹہ پہلے کھایا جاسکتا ہے اس نسخہ کے چند دنوں کے استعمال کے بعد ہی آپ خود میں کمال حد تک تبدیلی محسوس کریں گے نظام ہضم بہترہ وگا کیونکہ اسپغول میں بہت وافر مقدار میں فائبر ہوتا ہے ۔ جو کبھی قبض نہیں ہونے دیتا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.