رجب المرجب میں یہ تین کام کریں ہردعا قبول ہوگی مردہ دل زندہ ہوجائینگے

یہ واقعہ ہجرت سے پانچ سال قبل پیش آیا۔ سرور کائنات رحمت اللہ العالمین کے اعلان نبوت کا بارہواں سال مصائب و مشکلات سے گھرا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب سے ملاقات کا اہتمام فرمایا، پیغمبر خدا کی آسمانوں کی سیر اوراس میں اللہ تعالیٰ کے نشانیوں کا مشاہدہ بھی کمال ہے ۔اسلامی سال کے ساتویں مہینہ کا نام رجب المرجب ہے اور اس نام کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے اور ترجیب کے معنی تعظیم کرنا ہے۔ یہ حرمت والا مہینہ ہے اس مہینہ میں جدال و ق ت ال نہیں ہوتے تھے۔

اس لیے اسے الاصم رجب کہتے تھے کہ اس میں ہتھیاروں کی آوازیں نہیں سنی جاتیں۔حضرت ابو ذر غفاریؓ سے مروی ہے کہ رسولِ پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا جس شخص نے ماہِ رجب کا پہلا روزہ رکھا اُس کو مہینہ بھر کے روزوں کا ثواب ملے گا۔ قرار دیا جائے گا اور جس شخص نے 7 روزے رکھے، اُس پر جہنم کے ساتوں دروازے بند کر دیئے جائیں گے اور جس شخص نے 8 روزے رکھے اُس کیلئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیئے جائیں گے اور جس شخص نے 10 روزے رکھے اللہ تعالیٰ اُس کے گ۔ناہوں کو نیکیوں سے تبدیل فرما دیں گے اور جس شخص نے ماہِ رجب کے 18 روزے رکھے تو ایک پکارنے والا آسمان سے پکارے گا کہ اللہ تعالیٰ نے تیرے پچھلے تمام گ۔ناہ معاف فرما دیئے ہیں

لہٰذا اب نئے سرے سے تو عمل کرنا شروع کر دے ۔آج ہم آپکی خدمت میں ایک نیا عمل لیکر حاضر ہوئے ہیں ۔ رجب المرجب کا مہینہ جاری وساری ہے ۔ اس مہینے کی بہت زیادہ فضیلتیں ہیں اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں تاکہ آپ کو اس کا اجر وثواب مل سکے ۔ رجب المرجب کا کیا وظیفہ اس کے کیا فائدے ہیں آپ نے یہ کس طریقہ سے کرنا ہے ۔ رجب المرجب کا وظیفہ آپ نے روزانہ روٹین بنا لیں کہ 1000مرتبہ اللہ تعالیٰ کے دو نام یا حیُ یا قیوم کو ایک تصور کرکے پڑھنا ہے ۔روزانہ ایک ہزار کسی بھی وقت پڑھ لیں زیادہ ٹائم نہیں لگے گا ۔آپ نے اس پورے ماہ میں تین روزے رکھنے ہیں ۔آپ نے روزانہ آدھا گھنٹہ درود شریف بھی پڑھنا ہے ۔ روزانہ دو رکوٰۃ نفل بھی پڑھنے ہیں دو رکعت نفل اس طرح سے پڑھنے ہیں کہ الحمد شریف کے بعد آپ نے قل ھو اللہ احد 21مرتبہ پڑھنا ہے جو کہ آپ نماز میں پڑھتے ہیں۔ نماز پڑھنے کے بعد 10مرتبہ درود پاک بھی پڑھنا ہے ۔پھر آپ نے دعا کرنی ہے اللہ تعالیٰ سے جو بھی دعا کریں آپ کی پوری ہوجائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.