عورتیں آٹا گوندھتے ہوئے اس پانی کا ایک گھونٹ پانی پی لیں ، دنیا کی ہر قسم کی بیماری سے فوری شفاء کا انوکھا عمل

آج آپ کو نایاب پانی سے متعلق آگاہ کریں گے۔ یعنی آٹا گوندھنے والا پانی کس بڑی بیماری سے بچا سکتا ہے۔ اور آپ اس پانی کو استعمال لا کر کس بڑی بیماری سے نہ صرف صحت یاب ہوسکتے ہیں۔ بلکہ مکمل چھٹکارا بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ بلکہ یہ علاج بڑے بزرگوں کے تجربات کا نچوڑ ہے۔ اور علاج بہت معاون ثابت ہورہا ہے۔ اگر آپ اس پر عمل کریں گے ۔

تو انشاءاللہ آپ اس بیماری سے مکمل شفاء حاصل کر لیں گے۔ عموماً ہمارے گھروں میں دیکھا جاتا ہے کہ آٹا گوندھنے کے بعد عورتیں بچے ہوئے پانی کو گرا دیتی ہیں۔
حالانکہ ایسا کرنا بالکل بھی درست نہیں ہے۔ اس بچے ہوئے پانی سے آپ بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یعنی آپ آٹا گوندھنے والا پانی مت گرائیں ۔ کیونکہ یہ ہمارے لیے پیشاب کی بیماری میں بہت معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ جب خواتین آٹا گوندھتی ہیں۔ تو اپنے ساتھ ایک برتن رکھتی ہیں۔ جس میں آٹا گوندھنے کےلیے پانی موجود ہوتا ہے۔

جب خواتین آٹا گوندھتی ہیں۔ وہ اس برتن میں موجود پانی کا چلو بھرتی ہیں۔ اور آٹے پر ڈالتی ہیں۔ اور یہ عمل آٹا گوندھ لینے تک جاری رہتاہے۔ وہ اس عمل کو کئی بار دہراتی ہیں۔ یعنی اپنے ہاتھ کو دوبارہ سے برتن میں موجود پانی میں ڈالتی ہیں۔ لیکن کیا کبھی آپ نے غور کیا ہے ؟ کہ جب وہ اپنا ہاتھ برتن میں موجود پانی پر ڈالتی ہیں تو ان کے ہاتھ پر موجود آٹا کے ذرات پانی میں شامل ہوجاتے ہیں۔ ہم اس بات پر بہت کم توجہ دیتے ہیں۔ ہم اسے فضول اور گندہ پانی سمجھ کر اس کو پھینک دیتے ہیں۔

حالانکہ پانی کو اس طرح پھینک دینے درحقیقت ایک نایاب دوا کو پھینکنے کے مترداف ہے آپ لوگوں میں سے بہت کم لوگ جانتے ہوں گے آپ اس پانی کو کس بیماری کے خلاف علاج کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ اکثر یہ لوگوں کو یہ بیماری لاحق ہوتی ہے کہ ان کا پیشاب بستر پر نکل جاتاہے یا اکثر و بیشتر پیشاب کے قطرے گرتے رہتے ہیں ۔ اور وہ یہ جاننے سے قاصر ہوتے ہیں۔ ایسا آخر کیوں ہوتا ہے ؟ یہ بیماری عمررسیدہ افراد یا بچوں میں پائی جاتی ہے اور آخر ایسا ہوتا کیوں ہے؟

پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنا یہ مثانے کی کمزوری کی علامت ہے۔ مثانے کے اندر ضرورت سے زیادہ گرمی ہوجائے تو پھر بھی پیشاب کے قطرے آتے ہیں ۔ اور ضرورت سے زیادہ پٹھے سرد ہونے کی وجہ سے بھی یہ مرض ہوتاہے۔ کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے کھانسی کرنے سے پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہیں۔ کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جو وضو کر کے اٹھیں
تو تب بھی پیشاب کےقطرے نکل آتے ہیں۔ جس سے ان کے کپڑے ناپاک رہتے ہیں۔ اگر آ پ اس بیماری سے چھٹکار احاصل نہیں کرپارہے تو ہمارے نسخہ پر عمل کرنے سے انشاءاللہ آپ اس بیماری سے ضرور چھٹکارا حاصل کر سکیں گے۔ بس آپ نے ہمارے بتائے ہوئے طریقے کو اپنانا ہے۔ انشاءاللہ رب العزت آپ کو ضرور

تندرست و توانا کر دیں گے ۔ بس آپ نے اس پانی کو روزانہ گھونٹ گھونٹ پینا ہے۔ آپ نے روزانہ تازہ پانی لینا ہے۔ جو آٹا ملا ہو اہو۔ آپ نے اس عمل کو چند دن تک دہرانا ہے۔ اور انشاءاللہ آپ چند دن میں اس بیماری سے شفاء حاصل کر لیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.