جریان،احتلام، سرعت انزال ختم کرنا ہے تو یہ کھاؤ۔

اس دور کی سب سے بڑی پریشانی ہے مردانہ کمزوری جہاں تک میرا خیال ہے کہ بہت کم لوگ اس بات کو جانتے ہوں گے کہ مردانہ کمزوری ہوتی کیا ہے اور یہ کیوں ہوتی ہے ؟ مردانہ کمزوری کے علاج کے لئے سب سے بہترین طریقہ علاج قدرتی جڑی بوٹیاں ہیں ان سے کس طرح مردانہ کمزوری نہ صرف ختم کی جاسکتی ہے بلکہ اپنی قوت باہ کو مزید بڑھایا بھی جاسکتا ہے اور آپ ایک بھر پور جوانی کو انجوائے کرسکتے ہیں ۔ آج کی جڑی بوٹی کا نام ہے موصلی سیاہ اور یہ دو قسم کی ہوتی ہے ایک قسم کا نام ہے موصلی سفید اور دوسری قسم کا نام ہے موصلی سیاہ موصلی سفید اور موصلی سیاہ یہ دونوں ہی مردانہ کمزوری کے علاج میں زمانہ قدیم سے استعمال ہورہی ہیں سفید موصلی کی افادیت پر بہت سی تفصیلی تحاریر موجود ہیں

آج ہم بات کررہے ہیں موصلی سیاہ کی یہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں ہوتی ہے اس کا پودا چھوٹے قد کا ہوتا ہے اور پتے کھجور کی طرح ہوتے ہیں تنا بالکل چھوٹا ہوتا ہے یہ اس پودے کی جڑیں ہوتی ہیں ان جڑوں کو ٹکڑوں میں کاٹ کر خشک کرلیاجاتا ہے ۔موصلی سیاہ آدھا کلو لے کر اس کو ایک پاؤ دودھ میں اتنا پکائیں کہ دودھ خشک ہوجائے اور پھر اس کو سایہ میں خشک کر کے اس میں آدھا پاؤ جو زبوا اور آدھا پاؤ بسباسہ ملا کر اس سارے سفوف میں حسب ضرورت شہد ملا کر چنے کے برابر گولیاں بنالیں دو گولیاں بوقت ضرورت دو گھنٹے پہلے نیم گرم دودھ سے پہلے کھا لیں نتیجہ آپ کی سوچ بدل دے گا اور آپ اس کو ایک گولی صبح اور ایک شام بھی کھاسکتے ہیں موصلی سیاہ 20 گرام،موصلی سفید 20گرام،کوزہ مصری40گرام،چھلکا اسپغول 40 گرام،اسپغول کے علاوہ تمام ادویات کو باریک سفوف کی طرح پیس کر اس میں چھلکا اسپغول ملا کر اس سفوف کو 5 گرام صبح اور 5 گرام شام کو نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں 2 سے 3 ہفتوں کے استعمال سے مردانہ کمزوری ختم ہو جائے گی۔

نسخہ نمبر 3:موصلی سیاہ،موصلی سفید،گوند کیکر،تال مکھانہ اور بیج بند تمام ادویات آدھا آدھا تولہ لے کر ان کا سفوف بنا لیں اور اس سفوف میں تین تولہ کوزہ مصری ملا کر اس سفوف کا 5 گرام صبح اور 5 گرام شام کو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں اگر آپ بھی مردانہ کمزوری کا شکار ہیں یا کوئی بھی جنسی بیماری ہے تو آپ یہ تینوں نسخے ضرور استعمال کریں۔انشاء اللہ بہت ہی فائدہ حاصل ہوگا۔ اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.