کمزور افراد یہاںآجائیں ، قرآن پاک کی یہ چھوٹی سی سورۃ زیتون کے تیل پر دم کریں اور پھر استعمال کر کے دیکھیں ، انشا اللہ فوری اثر ہوگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کمزور افراد یہاںآجائیں ، قرآن پاک کی یہ چھوٹی سی سورۃ زیتون کے تیل پر دم کریں اور پھر استعمال کر کے دیکھیں ، انشا اللہ فوری اثر ہوگا ۔۔۔ بعض بچوں کو اچھا کھانا پانی مہیا کیے جانے کے باوجود ان کی صحت بظاہر ٹھیک نہیں ہوتی، جسے عرف عام میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اسے خوراک لگتی نہیں، اگر کوئی بھی بچہ اس عارضے میں مبتلاہوتو اس کیلئے روحانی نسخہ پیش خدمت ہے۔

روزنامہ امت کے مطابق اکیس مرتبہ سورة کوثر پڑھ کر روغن زیتون پر دم کریں اور بچے کے جسم پر مالش کرے، اس کے علاوہ اکیس مرتبہ پڑھ کربچے کو دم کرے، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو اس کے فضل و کرم سے بچے کو صحت ہوگی ، روزانہ اسی طرح عمل کرتے رہیں اور دن بدن مرض میں آفاقہ ہوگا اور اللہ بہت جلد شفائے کاملہ سے نوازے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.