اللہ آپ کو اتنی دولت سے نواز دے گا کہ ساری عمر بیٹھ کر دولت پر راج کرو گے، آپ کے بچے دولت سے بیٹھ کر کھیلا کر یں گے، قرآن پاک کی ایک آیت پوری زندگی میں ایک دفعہ بس پڑھنی ہے

مختصر مگر خاص اور با کمال اور مجرب وظیفہ زندگی میں ایک بار یہ عمل کر لیں کر وڑوں کے مالک بن جا ئیں گے۔ ساری عمر بیٹھ کر دولت میں کھیلو گے۔ آج میں آپ کے پیشِ نظر ایک خفیہ وظیفہ بیان کروں گا جو ہے تومختصر مگر اس کے فضائل و بر کات بہت زیادہ ہیں۔ فرمان ِ مصطفی ٰ ﷺ ہے کہ جو آ دمی اپنے رزق کی تنگی کی لوگوں کے سامنے شکایت کر ے اور صبر نہ کرے تو اس کی کوئی نیکی اللہ کی بارگاہ میں قبول نہیں ہو تی۔ اس فر مان میں ہمارے لیے یہ پیغام ہے

کہ رزق اور دولت کی تقسیم کے بارے میں اللہ سے راضی ہو نا چاہیے جتنا بھی اللہ نے عطا فر ما یا ہے اس پر راضی ہو نا چاہیے۔ کیو نکہ اللہ کی مرضی ہے کہ جسے وہ چاہے کم عطا کرے اور جس کو چاہے زیادہ عطا کرے۔ ہم کون ہوتے ہیں اس کے آگے گلے شکوے کر نے والے وہ اپنے بندوں کے لیے جو بہتر جا نتا ہے وہی کر تا ہے۔ رزق کی تنگی اور غربت کی وجہ سے اللہ کی تقدیر پر ناراضگی کا اظہار کر نے کا انجام یہ ہوتا ہے کہ انسان کی کوئی نیکی آ سان پر نہیں پہنچتی۔ اللہ سے دُعا ہے کہ اللہ ہمیں ہر حال میں صبر و شکر کرنے والا بنا ئے کیو نکہ صبر کرنے سے اللہ مزید نعمتوں سے نوازتا ہے۔ اور کچھ وظائف ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے پڑ ھنے سے ہر طرح کی مشکلات دور ہو جاتی ہیں۔ اور انسان دیکھتے ہی دیکھتے کر وڑ پتی بن جا تا ہے۔ آج کا وظیفہ بھی کچھ ایسا ہی پاورفل ہے۔ آپ اللہ کی ذات پر مکمل بھر وسہ ر کھتے ہوئے اس وظیفے پر عمل کر یں۔

اور اپنے رزق اور دولت میں وسعتیں اور بر کتیں ہوتے ہوئے دیکھیں۔عمل اور ضروری ہدایات یہ وظیفہ آ پ نے نمازِ ظہر کے بعد کر نا ہے اور اس آ یتِ مبار کہ کو جو کہ آپ کو بتائی جا رہی ہے اس کو ایک سو اکاون مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ تین مرتبہ دُرودِ پاک پڑ ھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دُعا مانگنی ہے اس عمل کو روزانہ ایک روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ آپ کو اتنی دولت سے نواز دے گا کہ ساری عمر بیٹھ کر دولت پر راج کرو گے۔ آپ کے بچے دولت سے بیٹھ کر کھیلا کر یں گے۔ رزق اچھل کو د کرتا ہوا آپ کے گھر میں ڈیرے جما لے گا۔ پیسہ ہی پیسہ یہ وظیفہ تب کام کرے گا جب آپ کو اللہ پاک کی ذات پر مکمل یقین ہوگا۔ اور آپ کے ذہن میں واضح ہو گا کہ آپ کو کتنی دولت چاہیے اور کتنے عرصے میں چاہیے۔ اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطا بق نعمتیں عطا فر ما ئے ۔ وظیفہ کر نے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.