چاہے جتنے بھی سال گزر چکے ہوں اور اولاد نہ ہوتی ہو بس ایک بار قرآن حکیم کی یہ چھوٹی سی آیت پڑھ کر دیکھیں ، انشا اللہ اسی سال خوشخبری ملے گی ….

اور بہت زیادہ علاج معا لجہ ، وظائف وغیرہ کر کر تھک چکے ہیں لیکن انہیں کوئی رزلٹ نہیں مل رہا تو ان تمام بہن بھا ئیوں کے لیے ہم خاص عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں کہ جس کے کرنے سے انشاءاللہ اللہ پاک کے فضل انہیں اولاد کی نعمت عطا فر ما ئیں گے ۔ یہ بہت سارے بہنوں اور بھا ئیوں کا آزما یا ہوا عمل ہے کہ جنکی شادی کو پانچ پا نچ چھ چھ آٹھ آٹھ سال گزر چکے تھے لیکن انہوں نے اس عمل کو یکسوئی سے کیا تو اس عمل کی برکت سے اللہ پاک نے انہیں اولاد کی نعمت عطا فر ما ئی۔

اولا د اللہ پاک کا ایک قیمتی تحفہ ہے اور اللہ پاک جسے چاہتے ہیں اس کو اولاد کی نعمت عطا فرماتے ہیں۔ آپ میں سے جو بھی احباب چاہتے ہیں کہ درود شریف کی برکت میں خصوصی طور پر نام لے کر انکے لیے دعا کی جائے تو آپ اپنا نام ہمیں کمنٹ سیکشن می ضرور بھیجیں تا کہ آ پ کا نام لے کر خصوصی طور پر آ پ کے لیے دعا کی جا سکے۔ ہمارے اس چینل پر روزمر ہ سبسکرائبرز کی بڑھتی ہوئی تعداد سے اس بات کا اندازہ کر نا با لکل بھی مشکل نہیں ہوتا کہ آپ ہمارے چینل کو کس قدر پسند فر ما رہے ہیں اور آپ ہماری ویڈیوز ہمارے وظائف کو کسی حد تک شیئر کر رہے ہیں۔ آج کی ویڈیو بہت زیادہ خاص ہے اور آج کی ویڈیو خاص طور پر ان بہن بھا ئیوں کے لیے ہے کہ جو کہ اولا د نہ ہونے کی وجہ سے اور جن کی شادی کو کئی سال گزر چکے ہیں اور جسے چاہتے ہیں۔ اس کو نہیں عطا فر ما تے۔ جیسا کہ اللہ پاک کا قرآن ِِ

پاک میں واضح کیا ہے کہ اللہ پاک نے فر ما دیا ہے کہ ۔ اللہ پاک کا فر مان ہے کہ جس کا مفہوم کچھ اس طرح سے ہے کہ اللہ جسے چا ہتا ہے بیٹے دیتا ہے اور جسے چا ہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے ۔ جس کو چاہے دونوں بیٹے اور بیٹیاں دونوں دیتا ہے اور جسے چاہے با نچ کر دیتا ہے۔ یعنی اسے اولاد نہیں دیتا ۔ او لاد اللہ پاک کی ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ اور شادی کے بعد ہر انسان کی یہ خواہش ہو تی ہے کہ اللہ پاک اپنے خزانوں سے اسے اولاد کی نعمت عطا فر مائے۔ اللہ پاک کی اپنی شان ہے ۔ کہ اللہ جسے چاہتا ہے۔ خدا کی قدرت ہے ۔ مو من مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں اللہ پاک کی رضا پر خوش ہو نا چاہیے ۔ کہ اگر اللہ نے اگر نہیں دی کسی کو اولاد۔ تو اس میں بھی اللہ پاک کی کوئی نہ کوئی حکمت تھی۔ خیر تو قارئین اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں تو آپ کثرت سے یہ دعا پڑھتے رہیں رَبِّ لَا تَذَرْنِی فَرْدًا وَأَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِینَ۔

ایک بہت مجرب عمل بھی بتاتا ہوں آپ دونوں مرغی کے دو انڈے ابال لیں اور ان کے چھلکے اتارلیں، ایک انڈے پر لکھیں وَالسَّمَاءَ بَنَیْنَاہَا بِأَیْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ یہ انڈا ناشتہ کے بعد شوہر کھالے، دوسرے انڈے پر لکھیں وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاہَا فَنِعْمَ الْمَاہِدُونَ یہ انڈا ناشتہ کے وقت صبح بیوی کھالے۔ چالیس روز تک یہ عمل مسلسل بلاناغہ کیا جائے، اس درمیان میں کبھی کبھی ہمبستری بھی کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.