صرف 3بار میں پھیپھڑوں کوصا ف کرکے تمباک۔و ن۔وشی کے اثرات کو ختم کریں

سگریٹ کا چاہے کتنا ہی دھواں جمع ہو پھیپھڑوں میں بس تین دن لیجئے۔سگ۔ریٹ ایک ایسی چیز ہے جس کی شروات تو اکثر لوگ دن میں ایک بار لینے سے کرتے ہیں اس میں پایہ جانے والا نکوٹین ہمارے دماغ کو اس کی عادت بنا دیتا ہے آپکا یہ شوق ضرورت میں بدل جاتا ہے ۔ ایک دن ایک سے بڑھ کر پانچ دس اور بیس سگ۔ریٹ پینا شروع کردیتے ہیں اگر آپ بھی کافی عرصے سے سگ۔ریٹ پی رہے ہیں آپ نے کبھی نہ کبھی یہ محسوس کیا ہوگا ۔

آپ کے سانس لینے کی طاقت پہلے سے کافی کام ہوتی جارہی ہے آپ جیسے بہت سارے لوگ کسی وزن اُٹھانے سے ہانپنا شروع کردیتا ہے ۔ سگ۔ریٹ کا دھواں آہستہ آہستہ ہمارے پھیپھڑوں کو کمزور بناتا ہی ہے ساتھ ہی ساتھ لنگز کینسر کا خطر بڑھاتا ہے ۔ سگ۔ریٹ نہ صرف ہمارے پھیپھڑوں ہمارے دل اور دماغ کی نسوں کو کمزور کرتا ہے آج جو نسخہ آپ کیلئے لے کر آئے ہیں یہ تین دنوں میں آپ کے پھیپھڑوں کو ڈی ٹاکس کرنا شروع کردے گا۔ اس میں جمی ساری گندگی کو باہر نکالے گا اس نسخہ کے ساتھ کچھ اور باتوں کا خیال رکھنا پڑے گا۔ اس نسخہ میں سب سے پہلی چیز لینی ہے وہ ہے ادرک جو کہ کھانسی زکام کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ پھیپھڑوں کو کلین کرنے میں بہت فائدہ مند ہے ۔

آپ تھوڑی سی ادرک لیکر اس کا رس نکال لیں چاہیں تو گرائینڈر میں نکال لیں یا پھر انتظار کرکے اس کا رس نکال لیں ادرک کا رس نکال کر رکھ لیں پھر آپ نے ملٹھی لینی ہے اسے انگلش میں لکرش کہا جاتا ہے پھیپھڑوں کو ڈی ٹاکس کرنے اور اس میں جمع گندگی کو باہر نکالنے کیلئے ملٹھی بہت فائدہ مند ہے ۔ اس میں پائی جانیوالی انٹی سٹریس چیزیں ہماری دماغ کی نسوں کو پرسکون رکھتی ہے جس سے سٹریس کم ہوتا ہے ۔ ملٹھی آپ کو کسی کریانہ یا پنسار سٹور سے مل جائیگی ۔ آپ تھوڑی سی ملٹھی لیکر اس کو گرینڈ کرکے اس کا پاؤڈر بنا لیں ۔پھیپھڑوں میں جمی گندگی کو باہر نکالنے کیلئے یہ شربت بنانا ہے۔

اس کیلئے ایک پین میں ایک گلاس پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں اس میں آدھا چمچ ملٹھی پاؤڈر ڈال دیں مکس کرکے تین سے چار اُبال آنے تک پکائیں اب اُتار کراس کو سٹرین کرلیں اب ہم نے ادرک کا جو رس نکالا تھا وہ اس میں ڈالیں گے ایک چمچ اگلی چیز ڈالنی ہے لیموں جس کا رس اس میں ڈالیں ایک چمچ پھر اس میں ڈالنا ہے شہد وہ اس میں ڈالیں گے ایک سے ڈیڑھ چمچ اب اس کو اچھی طرح مکس کرنا ہے آپ نے استعمال کیسے کرنا ہے ۔سگ۔ریٹ پینا ہمارے جسم کیلئے بہت خطرناک ہے کیونکہ آہستہ آہستہ یہ ہمارے لیے جان لیوہ بیماری ثابت ہوسکتی ہے کوشش کریں آہستہ آہستہ کم کرتے ہوئے چھوڑ دیں ساتھ ہی ساتھ سانس کی رفتار کو بہتر کرنے کیلئے دن میں کم سے کم ایک جگہ بیٹھ کر تین سے پانچ منٹ کیلئے گہری سانسیں ضرور لیں

اس سے آپ کی سانس لینے کی طاقت تو بڑھے گی ساتھ ہی پورے جسم کیلئے بہت فائدہ مند ہے ۔ صبح کے ٹائم آدھے گھنٹے کیلئے کی جانیوالی ایکسر سائز آپ کے پھیپھڑوں کو ڈی ٹاکسیفائیڈ کرنے کے ساتھ ساتھ پورے جسم کو بھی ڈی ٹاکیسفائیڈ کردیتی ہے ۔ اس شربت کا استعمال سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے کرنا ہے چائے کی طرح گرم کرکے بلکل آرام سے پینا ہے صرف تین دن اس شربت کو لینے سے ہی آپ دیکھیں گے کہ یہ شربت آپکے پھیپھڑوں میں جمع ٹارک اور پھیپھڑوں کے کالے پن کو ختم کردیگا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.